ستم تھے زندگی کے ھر سفر میں برائے اصلاح

رحیم صاحب اب جلدی سے سب کو مرتب کرکے پوسٹ کیجئے تاکہ اساتذہ بھی باریکیوں کو دیکھ لیں اور ہمیں بھی کچھ سیکھنے کو مل جائے ۔
 
رحیم صاحب اب جلدی سے سب کو مرتب کرکے پوسٹ کیجئے تاکہ اساتذہ بھی باریکیوں کو دیکھ لیں اور ہمیں بھی کچھ سیکھنے کو مل جائے ۔
شکریه جناب پوسٹ کر چکا ھوں (آپ کی شاعری میں) لگتا ھے اساتذه مصروف تھے
 
الف عین

لائبریرین
بحر تو درست ہو گئی ہے اور قوافی بھی۔ لیکن مطلع میں ’گزر‘ سے مراد؟ شاید یہ رہگزر کا مخفف بنانے کی کوشش ہے۔ باقی اشعار میں بھی الفاظ کی نشست بہتر کی جا سکتی ہے۔
 
Top