ستیزہ کار رہا ہے ازل سے تا امروز چراغِ مصطفوی سے شرارِ بولہبی ( شعر اقبال لاہوری بخط تاج نستعلیق )
الف نظامی لائبریرین ستمبر 20، 2012 #1 ستیزہ کار رہا ہے ازل سے تا امروزچراغِ مصطفوی سے شرارِ بولہبی( شعر اقبال لاہوری بخط تاج نستعلیق )
الف نظامی لائبریرین ستمبر 20، 2012 #5 عبدالروف اعوان درست شعر ایسے ہے: بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
محمد صہیب اعظم محفلین ستمبر 21، 2012 #6 السلام علیکم واہ بھائی بہت خوب جتنا زبردست شعر اتنا ہی زبردست فونٹ بھائی جی سنا ہے کہ فونٹ کے ریلیز ہونے کی ڈیٹ اور بڑھ گئی ہے یعنی 9 نومبر تک
السلام علیکم واہ بھائی بہت خوب جتنا زبردست شعر اتنا ہی زبردست فونٹ بھائی جی سنا ہے کہ فونٹ کے ریلیز ہونے کی ڈیٹ اور بڑھ گئی ہے یعنی 9 نومبر تک
تلمیذ لائبریرین ستمبر 23، 2012 #7 بہت ہی عمدہ فونٹ ہے یہ تاج نستعلیق بھی، جلد ہی جمیل نوری نستعلیق کی جگہ لے لے گا۔
اشتیاق علی لائبریرین ستمبر 24، 2012 #8 تلمیذ نے کہا: بہت ہی عمدہ فونٹ ہے یہ تاج نستعلیق بھی، جلد ہی جمیل نوری نستعلیق کی جگہ لے لے گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انشاء اللہ عزو جل۔
تلمیذ نے کہا: بہت ہی عمدہ فونٹ ہے یہ تاج نستعلیق بھی، جلد ہی جمیل نوری نستعلیق کی جگہ لے لے گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انشاء اللہ عزو جل۔