سجادخالد بہت اچھے خطاط ہیں اور میرے اچھے دوستوں میں سے ہیں۔ اکثر ان کے گھر جا کر ہی ان سے ملاقات کرنا پڑتی ہے۔ آپ کے ہم عمر ہے سجاد خالد صاحب آپ بھی خطاطی سیکھ لے پارٹ ٹائم کام کیا کریں ۔مذاق میں مشورہ دے رہا ہوں۔