محترم! الٹا لٹک کر خون کو دماغ تک پہنچانا چمگادڑ کے لیے تو فطری عمل ہو سکتا ہے انسان کے لئے کیسے ہو سکتا ہے؟؟؟؟؟؟؟آپ الٹا لٹک جائیں۔ یہی فطری فعل صادر ہوگا: یعنی خون دماغ کی طرف دباؤ بڑھائے گا۔
آپ الٹا لٹک جائیں۔ یہی فطری فعل صادر ہوگا: یعنی خون دماغ کی طرف دباؤ بڑھائے گا۔
تحقیق میں خون کے دباؤ بڑھنے کی بات نہیں کی گئی بلکہ کہا گیا ہیکہ خون دماغ اور آنکھوں و عصاب کی طرف خون متوازی ہو جاتا ہے، میرے ناقص خیال میں دباؤ بڑھنے اور متوازی ہونے میں کافی فرق ہے، عارف صاحب مذکورہ بالا پوسٹ کو دوبارہ پڑھیں۔ شکریہ۔آپ الٹا لٹک جائیں۔ یہی فطری فعل صادر ہوگا: یعنی خون دماغ کی طرف دباؤ بڑھائے گا۔