سحرِ بنگال ۔ گفتگو دھاگہ

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آخری تدوین:
اس کتاب پر ارادہ تھا کہ عید کے بعد کام کیا جائے اور یہ مختصر کتاب تھی تو اندازہ تھا کہ چند دن میں ختم بھی ہو جائے گی۔ چلیں، اب گوگل ڈاکس کی فائل بنا دیتا ہوں تاکہ اس میں کتاب محفوظ کر سکیں ، محفل پر پوسٹ کرنے کے ساتھ ساتھ۔
 
عید سے پہلے ختم ہو جائے گی ان شاء اللہ
آپ اگلی کتاب تیار رکھیں تا کہ اس کے ختم ہوتے دوسری شروع کر سکیں۔
کتابیں تو کچھ ہم لوگ محفل پر ہی باہمی گفتگو میں شامل کر چکے ہیں جن میں ایک بڑی کتاب طلسم ہوشربا کی ایک جلد عید کے بعد شروع کرنے کا ارادہ ہے۔
اس کے علاوہ محمد شعیب نے بھی دس کتابیں شیئر کی ہیں۔ دو چار میری نظر میں بھی اور ہیں مگر عید تک معاملات سست روی کا شکار رہیں گے۔
 
جو کتابیں محمد شعیب نے شئیر کی ہیں ان میں سے آخری والی
افسانۂ نادر جہاں (لکھنؤ کی بیگماتی زبان کا نمائندہ ناول، 500 صفحات)
اس کا لنک موجود ہے۔ اگر اس کی ٹائپنگ شروع کر دیں سحرِ بنگال کے بعد تو کوئی مسئلہ تو نہیں۔ یا عید کے بعد کا انتظار کرنا ہے
 
جی آپ اسے عید سے پہلے بھی شروع کر سکتی ہیں۔ لیکن اگر مرآۃ العروس کی ٹائپنگ مکمل نہ ہوئی ہو یا شروع نہ ہوئی ہو تو اسے پہلے مکمل کر لینا بہتر ہوگا۔ :)
 
بہتر
کیا مرآۃ العروس شروع ہو گیا ہے؟
اگر نہیں تو ہمیں دے دیں۔ وہ ٹائپ کرنے کےبعد افسانہ ء نادر جہاں ٹائپ کر دیتے ہیں۔
 
شکریہ۔
پروف ریڈنگ کے لئے الگ سے ٹیم ہے کیا؟
پروف خوانی کے لیے ٹائپنگ ٹیم میں سے ہی چند افراد ہیں اور اس میں شمولیت ٹائپنگ سے آسان ہے کیونکہ کچھ بھی پوسٹ نہیں کرنا ہوتا فقط گوگل ڈاکس کی فائل میں اصل متن سے موازنہ کرکے درستی کرنا ہوتی ہے۔
 
بہتر
کیا مرآۃ العروس شروع ہو گیا ہے؟
اگر نہیں تو ہمیں دے دیں۔ وہ ٹائپ کرنے کےبعد افسانہ ء نادر جہاں ٹائپ کر دیتے ہیں۔

یہ کتاب ٹائپ ہو گئی ہے۔ اس لیے افسانہ نادر جہاں ٹائپ کر لیں مگر ٹائپ سے پہلے مجھے بتا دیں تاکہ گوگل ڈاکس کی فائل بنا دوں اور اسے آپ دھاگے کے شروع میں شامل کر سکیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ کتاب ٹائپ ہو گئی ہے۔ اس لیے افسانہ نادر جہاں ٹائپ کر لیں مگر ٹائپ سے پہلے مجھے بتا دیں تاکہ گوگل ڈاکس کی فائل بنا دوں اور اسے آپ دھاگے کے شروع میں شامل کر سکیں۔
جی بہتر۔ جیسے ہی سحر بنگال ختم ہوتی ہے۔ ہم آپ کو بتا دییتے ہیں افسانہ نادر جہاں کے لئے گوگل ڈاکس کی فائل بنانے کے لئے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پروف خوانی کے لیے ٹائپنگ ٹیم میں سے ہی چند افراد ہیں اور اس میں شمولیت ٹائپنگ سے آسان ہے کیونکہ کچھ بھی پوسٹ نہیں کرنا ہوتا فقط گوگل ڈاکس کی فائل میں اصل متن سے موازنہ کرکے درستی کرنا ہوتی ہے۔
صحیح۔ اگر ہماری ضرورت ہوئی پروف ریڈنگ کے لئے ۔۔۔ تو ہم حاضر ہیں۔ ورنہ ٹائپنگ تو کرتے ہی رہیں گے۔
 
Top