محمد تابش صدیقی
منتظم
کراچی میں رجحان زیادہ ہے۔ذائقہ کیسا ہوتا ہے؟ہمارے یہاں دکن میں تو رمضان اور حلیم لازم و ملزوم ہیں. جیسا آپ کے یہاں سحری میں پھینیاں یا افطار میں روح افزا اور پکوڑے وغیرہ
ساری دالیں، گوشت، گندم ڈلتی ہے۔ اور خوب گھوٹا لگایا جاتا ہے۔ اور جب کھانے بیٹھتے ہیں تو پلیٹیں گنے بغیر کھاتے ہیں۔
ادرک، لیموں، ہری مرچیں اور تلی ہوئی پیاز ڈالی جاتی ہے۔ کچھ لوگ دہی ڈال کر کھانے کے بھی شوقین ہیں۔