فرقان احمد
محفلین
یہ سب تناول فرمانا کسی جسمانی مشقت سے کم ہے؟لگتا ہے کافی جسمانی مشقت کرتے ہوں گے؟
یہ سب تناول فرمانا کسی جسمانی مشقت سے کم ہے؟لگتا ہے کافی جسمانی مشقت کرتے ہوں گے؟
ہوئی نا خلیل الرحمٰن بھائی کی پڑوسن، ورنہ ایک تازہ غزل ہمیں نصیب ہوجاتی۔ افسوس!پڑوسن کچھ زیادہ ہی مہربان ہیں آپ پر!!!
ہوئی نا خلیل الرحمٰن بھائی کی پڑوسن، ورنہ ایک تازہ غزل ہمیں نصیب ہوجاتی۔ افسوس!
ہوئی اور نا کی پوزیشن اک ذرا بدل دیتے آپ تو 'خوجی' کی یاد تازہ ہو جاتی۔ہوئی نا خلیل الرحمٰن بھائی کی پڑوسن، ورنہ ایک تازہ غزل ہمیں نصیب ہوجاتی۔ افسوس!
اور قرولی کی!!!ہوئی اور نا کی پوزیشن اک ذرا بدل دیتے آپ تو 'خوجی' کی یاد تازہ ہو جاتی۔
واہبھائی تابش کی پڑوسن نے جو بھیجا ہے حلیم
ہم اسے کھچڑا کہیں ، دلیا کہیں یا بس دلیم
لائقِ تحسین اُن کا یہ عمل، کچھ بھی کہیں!
یوں دُعا کرتا ہے تابش بھائی کا قلبِ سلیم
پھر تو "نیم حلیم خطرۂ جاں" ٹھہری۔واہ
وہ الگ بات ہے کہ بیگم ابھی تراویح پڑھ کر آئی ہیں، تو ان کا شکریہ ادا کیا۔ انھوں نے آگے سے کہہ دیا کہ ان کے شوہر موصوف نے بنائی ہے۔
یعنی سب اندازے غلط ثابت ہوئے اور انکل کی کارستانی ہی ثابت ہوئی۔
بس دلیم جیسی ہی تھی۔
آپ کی اس بات سے مجھے بھی دو باتیں یاد آ گئیں، آخری سحری گھر سے باہر میں نے بھی دورانِ تعلیم کوئی ربع صدی پہلے کی تھی جب ایک دوسرے شہر میں تھا۔ اور آخری افطاری گھر سے باہر کیے ہوئے اٹھارہ بیس سال ہو چلے، تب نئی نئی نوکری تھی اور فیکڑی کی "سرکاری" افطاری تھی۔آج رات دوستوں کے ساتھ نائٹ آؤٹ کیا اور سحری بھی باہر ہی کی. سحری میں تہاری /طاہری - پایا تھا اس کے بعد کڑک چائے