اے خان
محفلین
مجھے تو پیاس لگتی ہی نہیں صرف بھوک لگتی ہے.شدید پیاس میں بس پانی اور شربت سے ہی پیٹ بھر گیا۔
مجھے تو پیاس لگتی ہی نہیں صرف بھوک لگتی ہے.شدید پیاس میں بس پانی اور شربت سے ہی پیٹ بھر گیا۔
دراصل یہ انگلش میں potato puffs ہے۔ہم جیسے پینڈؤوں کیلئے سادہ الفاظ میں وضاحت درکار ہے.
ہمارے گھر تو رمضان میں بہت بنتی ہے۔ اور پسند کی جاتی یے۔آلو مٹر چاٹ؟ پہلی بار سنا
لیکن شادی کے لیے تو ضروری ہے کہ بھوک کم اور پیاس زیادہ لگےمجھے تو پیاس لگتی ہی نہیں صرف بھوک لگتی ہے.
افطار میں کورین بیف، چاول اور فروٹ چاٹ
گھر پر بھی بناتا ہوں لیکن آج ریستوران سے لے کر آئے تھے۔کورین بیف گھر پر آپ نے یا بھابی نے بنایا تھا یا کورین ریستوران سے منگوایا تھا
چونکہ سورج تقریباً پونے نو بجے غروب ہوتا ہے اس لئے ہم افطاری اور کھانے کا علیحدہ انتظام نہیں کرتے۔ ایک ہی نشست میں کھاتے ہیںافطار میں ہم عموماً الم غلم از قسمِ چاٹ، فروٹ، پکوڑے وغیرہ کھاتے ہیں البتہ عشائیے میں چاول سالن وغیرہ ۔
کمنٹ لکھنے کے بعد خیال آیا کہ ایسی ہی صورتحال ہوگی۔ دونوں بچے پڑھائی کے سلسلے میں یورپ میں ہیں اور یہی کرتے ہیں۔چونکہ سورج تقریباً پونے نو بجے غروب ہوتا ہے اس لئے ہم افطاری اور کھانے کا علیحدہ انتظام نہیں کرتے۔ ایک ہی نشست میں کھاتے ہیں
دنگل کب ہے؟آج کی افطاری:
کھجوریں
ٹینگ
فروٹ چاٹ
دہی بھلے
چکن میکیرونی
پکوڑے
ویجیٹیبل رول
چکن بریانی
فروٹ ٹرائفل
چائے
ابھی تو ہوا۔دنگل کب ہے؟