سحری و افطاری کے اوقات

عمر سیف

محفلین
کراچی میں تو کل 11 جولائی کو روزہ ہوگا۔ یہ گلف کے اوقات معلوم ہوتے ہیں۔
یاں پھر کراچی میں آج روزہ ہے ؟؟
 

نزرانھ بٹ

محفلین
کلینڈر پہلے بنا تھا شاید۔ اس وقت یہ پتہ نہ تھا لکھنے والے کو کہ روزہ کب ہوگا۔ صرف ٹایمنگ لکھی ہے۔
 
Top