سخنور کے لیے غریبوں والی پوسٹ( ممبئی Slum )

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مکھن نہیں یہ میری ذاتی رائے ہے خرم۔ آپ اس سے اختلاف کر سکتے ہیں۔ :)

ہا ہا ہا می اور آپ کی رائے سے اختلاف :confused: ناممکن آپ کو میں‌جانتا ہوں جناب

اور ہاں آپ کی ایک فون کال مجھےیاد آ گی ہے اب آپ کمپیوٹر کے بارے میں مجھ سے پوچھ سکتے ہیں کچھ کچھ جانتا ہوں اب
 

فرخ منظور

لائبریرین
ہا ہا ہا می اور آپ کی رائے سے اختلاف :confused: ناممکن آپ کو میں‌جانتا ہوں جناب

اور ہاں آپ کی ایک فون کال مجھےیاد آ گی ہے اب آپ کمپیوٹر کے بارے میں مجھ سے پوچھ سکتے ہیں کچھ کچھ جانتا ہوں اب

ہا ہا اتنی مہنگی کال کسی کمپیوٹر کے مسئلے کے لئے تو نہیں کر سکتا البتہ اپنا نمبر مجھے زپ کردیں۔ شاید کبھی ضرورت پڑ جائے۔
 

تعبیر

محفلین
یہ آپ کب آئیں یہاں؟؟؟پوسٹنگ کی وجہ سے میں نے آپ کو دیکھا ہی نہیں؟؟؟سوری

یہ کیا ہے بھئی!
یہ کیسی فرمائش کی تھی سخنور صاحب نے؟؟؟
اللہ معاف کرے بھئی
تعبیر جی ، بس اچھی اچھی چیزیں ہی پیش کیا کریں ، اس طرح کے نظارے تو غریب ممالک کے ہر شہر میں ہی نظر آجائیں اور شاید امیر ممالک میں بھی۔


جی بالکل صحیح کہا ابھی میں نے ایسا ہی سب کچھ مصر میں بھی دیکھا اور ارادہ تھا اسے بھی یہاں پوسٹ کرنے کا پر اب آپ کے منع کرنے پر نہیں پوسٹ کرتی :)

بہت شکریہ تعبیر! لیکن یہ آپ کو کیوں لگا کہ میں ناراض ہوں۔ آپ جیسی فرشتہ صفت سے کون ناراض ہو سکتا ہے بھلا۔ وہ پوسٹ تو میری ذاتی رائے تھی اور کوئی شخص بھی اس سے اختلاف کر سکتا ہے۔ بہرحال ایک بار پھر بہت شکریہ!

مجھے بھی معلوم ہے کہ آپ بہت نرم دل انسان ہیں اور کسی سے بھی ناراض نہیں ہوتے وہ تو بس ایویں ای کہ دیا تھا (تاکہ آپ متوجہ ہوں ہی ہی ہی)

آپ کے فرشتہ صفت کہنے پر تو مجھے اچھو ہی لگ گیا اور ہنسی بھی نہیں رک رہی :laughing:

آپ کا بھی دو بار شکریہ :grin:

مجھے تو غربت سے زیادہ گندگی نظر‌آ رہی ہے


بالکل میرا بھی یہی خیال ہے مانا کہ امری غریبی اپنے بس کی بات نہیں پر صفائی ستھرائی تو ہمارے اپنے اختیار میں ہے :rolleyes:


زندگی گزارنا ان لوگوں کے لیئے کسی پہیلی سے کم نہیں !

مع السلام

بات تو صحیح ہے لیکن مجھے جو چیز انکی متاثر کرتی ہے وہ یہ کہ انکی جھگیوں کے در،دروازے نہیںہوتے پھر بھی انکو کوئی ڈر نہیں لگتا خوب بے فکری نیند سوتے ہیں اور ہمارے الحمداللہ اتنے بڑے گھر ہیں دروازے بھی لاکڈ پھر بھی ہمیں ہر وقت ڈر لگا رہتا ہے اور بہت سے امیروں کو تو دینا کی ہر آسائش کے باوجود نیند اور سکون میسر نہیں
 
چونکا دینے والی تصویریں ہیں، کچھ لوگ تو اپنے گھروں میں ہوا صاف کرنے والے اے سی لگوا رہے ہیں، تو ان لوگوں کا کیا ؟
جن 24 گھنٹے گندی اور بدبو دار ہوا میں رہنا پڑتا ہے
دنیا کا سسٹم ہی اغلاط کی طرف جا رہا ہے
 

arifkarim

معطل
چونکا دینے والی تصویریں ہیں، کچھ لوگ تو اپنے گھروں میں ہوا صاف کرنے والے اے سی لگوا رہے ہیں، تو ان لوگوں کا کیا ؟
جن 24 گھنٹے گندی اور بدبو دار ہوا میں رہنا پڑتا ہے
دنیا کا سسٹم ہی اغلاط کی طرف جا رہا ہے

اسی سسٹم میں عربی شیخوں کی شیخیاں بھی برابر کی شریک ہیں!
 
Top