عاطف بٹ
محفلین
بہت شکریہ چیمہ صاحبکل غزل ہی اعلیٰ ہے
بہت شکریہ چیمہ صاحبکل غزل ہی اعلیٰ ہے
بہت شکریہ خالہ جانزندگی نذر گزاری تو ملی چادرِ خاک
اس سے کم پر تو یہ نعمت نہیں ملنے والی
بہترین انتخاب
بہت شکریہ نین بھائیوقتِ معلوم کی دہشت سے لرزتا ہوا دلڈوبا جاتا ہے کہ مہلت نہیں ملنے والییہ شعر تو مجھے بہت پسند ہے اور اکثر حوالہ کے لیئے بھی پیش کرتا رہتا ہوں۔ اس حسن انتخاب پر بہت سی داد قبول فرمائیں
بہت شکریہ سر!بہت خوب
وقتِ معلوم کی دہشت سے لرزتا ہوا دل
ڈوبا جاتا ہے کہ مہلت نہیں ملنے والی
بہت شکریہ وارث بھائیشکریہ عاطف صاحب خوبصورت غزل ارسال فرمانے کیلیے
بہت شکریہ عمر صاحبہوسِ لقمہء تر کھا گئی لہجے کا جلال
اب کسی حرف کو حرمت نہیں ملنے والی
بے حد خوبصورت کلام۔ شکریہ شریکِ محفل کرنے کے لئے عاطف بٹ صاحب،
بہت شکریہ احمدافتخار عارف کی خوبصورت غزل کا انتخاب پیش کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔ ۔!