لیکن ابھی تک مجھے یہاں سرائیکی اجرک نظر نہیں آئی۔
البتہ سندھی اجرک ملتی ہے۔ میرے پاس سندھ سے خاص طور پہ بڑے بر کی ڈبل اجرک جو دو پلو کو درمیان سے جوڑنے سے بنتی ہے۔۔۔دو عدد ہیں۔
اب کے بازار جانا ہؤا تو سرائیکی اجرک کا پتہ کروں گی۔ محمد کے لیے۔
تصویر میں بہت اچھی لگ رہی ہے۔