ایچ اے خان
معطل
پراسرار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ہر پاکستانی جو انڈینز کے ہاتھوں مرتا ہے اس کی وجوہات پراسرار ہی کیوں ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔؟
اس سے پہلے خالد محمود پے بدترین تشدد کیا گیا تو اسے بھی نامعلوم وجوہات ہی کہا گیا جب کے اس کی والدہ اور بھائی کا کہنا ہے کہ۔خالد کے ناخن کھنیچ لیے گئے تھے اس کے سر پے ابلتا ہوا پانی ڈالنےس سے اس کے سارے بال جھڑ چکے تھے وہ اپنے قدموں پے کھڑا نہیں ہو سکتا تھا۔۔۔۔10 دن عدالتوںکے دھکے کھانے کے بعد ایک بار ملاقات کروائی گئی۔۔۔۔۔۔کہاں مجرموں کے گھر والوں کو پاکستان میں سرکاری پروٹوکول دیا جاتا ہے اور جھنڈےو الی گاڑہی باقائدہ سلامی دے کے بارڈر پے اتار اتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا ضروری ہے کہ ہر بار کسی نا کسی پاکستانی کی میت آئے انڈیا سے کیا پاکستانی صرف تابوت وصول کرنے کے لیے ہیں۔اس بار تو اس دہشت گرد انڈین کی میت جانی ہی چاہیے اسے معافی ملی تو مجھے تو انتہائی صدمہ ہو گا۔۔۔۔۔۔
مجھے بھی صدمہ ہوگا۔ مگر شاید ہم کو صدمہ اٹھانے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔