قیصرانی
لائبریرین
دیکھئے، جو بھی طالبان سے تعلق رکھتا ہے یا ان سے ہمدردی، میری طرف سے وہ بے شک جہنم میں جائے اور اس کی "شان" میں میں بے شمار گالیاں بھی دے سکتا ہوں۔ آپ کو کوئی اعتراض ہے تو مراسلے پر ناپسند کی ریٹنگ دبا دیں۔ آپ کی رائے کو پڑھنا اور اس کا احترام کرنا مجھ پر واجب ہے لیکن اس پر یقین کرنا یا اس پر تنقید کرنا میرا اپنا اختیاری فعلسوال گندم جواب چنا
پسِ نوشت: طالبان کے جن حمایتیوں کو میری بات پسند نہیں آتی، براہ کرم وہ نظر انداز کریں کا بٹن دبا دیا کریں۔ مجھے بہت خوشی ہوگی