تو پھر غلط کون ہے؟دونوں کالم اپنی اپنی جگہ درست ہیں
تو پھر غلط کون ہے؟
شاید کالم نگار سیلانی طبیعت کے خیالات کے مالک ہیں۔ یا پھر پنجاب میں رہتے ہوئے اس وزیر اعلی کی خوشامد پر مجبور ہیں جس پر وہ بڑے دھڑلے سے غداری کا الزام لگا چکے ہیں۔۔
مجھے تو گمان ہے کہ یہ ملک ریاض سے بھی بہت " متاثر" ہیںجاوید چوہدری کے کالموں میں افسانوی رنگ نمایاں ہوتا ہے۔۔ممتاز مفتی سے کافی متاثر تھے، ان جیسے افسانہ نگار تو نہ بن سکے، لیکن کالم نگاری میں اپنا شوق پورا کرلیتے ہیں۔