سردار جی 3

عمر سیف

محفلین
ایک دفعہ ایک سکھ ڈزنی لینڈ جا رہا تھا کہ ایک جگہ بورڈ پر لکھا دیکھا۔ “ دی ڈزنی لینڈ لیفٹ “
سکھ کچھ دیر سوچتا رہا پھر غصے سے واپس مڑا اور گھر کی طرف چل پڑا۔
 
Top