ایک دفعہ بس میں ایک سردار جی سفر کر رہےتھے،
اچانک ایک آدمی کی نظر ان پر پڑی تو اس نے آو دیکھا نا تاو، سردار جی کو پیٹنا شروع کر دیا اور ساتھ ساتھ کہنے لگا،
تو مینوں برباد کر دیتا، بلونت سنگھ،
تو مینوں برباد کر دیتا، بلونت سنگھ،
لوگوں نے بڑی مشکل سے بیچھ بچاو کرایا، لیکن بس ابھی کچھ دور ہی گئی تھی کہ پھر سارا سین شروع ہوگیا،
جب تیسری بار یہی ہوا، تو میں بڑا پریشان ہوا، میں نے سردار جی کو پوچھا،
سردار جی وہ بندہ بار بار آپکو مار رہا ہے، آپ آگے سے جواب کیوں نہیں دیتے،
سردار جی نے معصومیت سے جواب دیا،
"یار میں کونسا بلونت سنگھ ہوں"