ایسے تو پروفیسر انکل کے تب ہوئے تھے جب انہوں نے بجلی کے سورس کو ہاتھ لگایا تھا۔کرنٹ اتنا زیادہ نہیں تھا ۔ خیر عموما اتنے زیادہ نہیں ہوتے پر پھر بھی میرے لیے بالوں کو کنگھی کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔کیا بال کھڑے ہوجاتے ہیں
کچھ ایسے
یا پھر ایسے
ایسے تو پروفیسر انکل کے تب ہوئے تھے جب انہوں نے بجلی کے سورس کو ہاتھ لگایا تھا۔کرنٹ اتنا زیادہ نہیں تھا ۔ خیر عموما اتنے زیادہ نہیں ہوتے پر پھر بھی میرے لیے بالوں کو کنگھی کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔
نہیں بھیا ۔۔کبھی کبھی کرتی ہوں ورنہ عموما کنگھی ہی یوز کرتی ہوں ۔یعنی تمہیں بھی بالوں کے نسخے بتانا پڑیں گے
تم برش یوز نہیں کرتیں کیا۔
نہیں بھیا ۔۔کبھی کبھی کرتی ہوں ورنہ عموما کنگھی ہی یوز کرتی ہوں ۔
کیا بال کھڑے ہوجاتے ہیں
کچھ ایسے
یا پھر ایسے
پہلے لمبے بال رکھیں، پھر تجربہ کر کے دیکھ لیں۔
فہیم بھائی ، یعنی یہ تصویر آپ کی اپنی ہے ، بال کٹوانے سے پہلے والی ۔ہم نے تو رکھ کر بھی کٹوادیے ابھی
فہیم بھائی ، یعنی یہ تصویر آپ کی اپنی ہے ، بال کٹوانے سے پہلے والی ۔
خوف سے بھی بال کھڑے ہو جاتے ہیں ۔لیکن ہمیں تو ایسا شاک نہیں لگا جو بال کھڑے ہوں
خوف سے بھی بال کھڑے ہو جاتے ہیں ۔