سرزمین مصر

تعبیر

محفلین
بہت اچھی تصاویر ہیں ایسا سلسلہ مستقل ہونا چاہیے کسی ملک کا تصویری تعارف کا

کیا آپ سنجیدہ ہیں ؟؟؟اگر ہاں تو بات ہی کوئی نہیں :) ضرور ایسا سلسلہ شروع کرتے ہیں
میرے پاس تو بہت تصویریں ہیں بہت سی جگہوں اور ممالک کی :)
 

عزیزامین

محفلین
بہت شکریہ آپ نے میری رائے سے اتفاق کیا ایک بار پھر شکریہ مجھے اس دھاگے کا انتظار رہے گا ہو سکے تو آج ہی کھول دیں
 

تعبیر

محفلین
دیکھیں اب بدل دیا :) سوری

ویسے ہم اپنے کینڈا والے بھائی کو باس ہی کہتے ہیں اور اس کا مطلب ہے

b...brother
o...........of
s........silly
s.....sisters


:noxxx: :rollingonthefloor:
 
Top