ہمیں لگتا تھا کہ تعریف پہ صرف ہم ہی شرمندگی محسوس کرتے ہیں۔ یہ تو سب کو ہوتی ہے۔شکریہ لاریب! یہ بہت بڑی بات کہہ دی آپ نے، خود سے شرمندگی سی محسوس کر رہا ہوں۔
بہنا ایسے وقت کے لیے اکثر لوگ دن رات پہلوبہ پہلو بے چین رہتے ہیں۔یہ برا وقت سب پہ آتا ہے۔
وعلیکم السلام اور شکریہ عظیم صاحب۔السلام علیکم ! بہت بہت مبارک ہو محمد وارث بھائی ۔
بہت شکریہ محترم۔بہت بہت مبارک ہو جناب۔۔۔
شکریہ عبدالرحمٰن صاحب۔بہت بہت مبارک ہو محمد وارث بھائی
کتنا بولتے ہین آپ اب چند روز کے لیے قفل لگا لیں
جی۔ آنکھوں سے معلوم ہو رہا ہے۔جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
آپ اور محفلین کی محبت دل پر ایسی قابض ہوئی ہے کہ اب راتوں کی نیندوں میں بھی ہم پرمحفل چھائی ہوتی ہے۔
آنکھوں سے معلوم ہو رہا ہے۔
مطلب اپنی زندگی کا ایک خاص حصہ اس محفل کے نام کر دیا خوب دس سال اللہ اکبرآپ کی دوسری بات نے مجھے شرمندہ کر دیا ہے۔ ساڑھے دس سال میں بیس ہزار اگر بہت مراسلے ہیں اور زیادہ بولنا ہے تو آپ درست ہی فرما رہے ہونگے لیکن افسوس میں آپ کی خواہش پوری کرنے سے قاصر ہوں۔ اپنی روش تو میں کسی طور نہیں بدلتا کسی کو اچھا لگے یا برا۔
شکریہ عاطف صاحب، حُسنِ ظن ہے محترم آپ کا، نوازش آپ کی۔واہ واہ وارث بھائی کیا کہنے۔
ایک مشور حاضر خدمت ہے کہ آپ کے تمام مراسلے محفوظ ہونے ضروری ہیں۔
کئی احباب ان سے رہ نمائی حاصل کر سکتے ہیں۔
کیونکہ وارث صاحب کی گفتگو کسی نہ کسی حوالے سے کشید کی گئی ہوتی ہے۔
ذرہ نوازی ہے قبلہ سید صاحب آپ کی۔ آپ نے شرمندہ کر دیا کہ سادات کے تو ہم غلام ابنِ غلام ابنِ غلام ہیں۔20000 کا منصب مبارک ہو
محمد وارث کو ہم اپنا گُرو مانتے ہیں
ان کے بلاگ سے بہت کچھ حاصل کیا
انکی ترقی خوشحالی اور درازی عمر کے لئے دعاگو ہوں
شکریہ چوہدری صاحب، خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کر۔بہت مبارک ہو وارث صاحب
شکریہ اعجاز صاحب، نوازش آپ کی۔ درست فرمایا آپ نے، یہی اصلی سنگِ میل تھا اور نظر اب پچاس ہزار پر ہے۔واہ واہ۔ یہ ہوا اصلی سنگ میل۔ مبارک ہو@محمد وارث ۔اب پچیس ہزار کا نشانہ نظر میں رہے۔
شکریہ عثمان صاحب۔بہت مبارک ہو!
نوازش آپ کی قبلہ چوہدری صاحب، ممنون ہوں،۔حضور
صاحب بہت بہت مبارکاں۔ جیندے رہو خوش رہو تے سدا ہسدے وسدے رہو