بہت شکریہسب کامیابیوں پر اجتماعی مبارک باد!!!
بہت شکریہآپ کو مبارک ہو سروش صاحب!
بہت شکریہمبارک ہو
بہت شکریہبہت بہت مبارک ہو سروش صاحب۔ ماشاء اللہ
بہت شکریہمبارک ہو سروش بھائی۔
بہت شکریہمبارک ہو سروش
بہت شکریہمبارک ہو سروش صاحب۔
سروش فیمیل کا نام کیسے ہوسکتا ہے؟ آپ کے خلوص کا بہت شکریہبہت بہت مبارک باد قبول کیجیے ہماری طرف سے بھی۔۔
اس خوشی کے موقع پر ہماری ایک غلط فہمی دور ہوگئی۔۔ آپ بھائی ہیں میں "بہن" سمجھتی رہی۔۔ اس میں میرا کوئی قصور نہیں آپ کا نام ہی ایسا لگتا تھا جیسے فیمیلز کا ہو۔۔۔
بہت شکریہمبارک ہو سروش بھائی۔
بہت شکریہپہلا ہزاری منصب مبارک ہو سروش بھائی
بہت شکریہسروش بھائی بہت مبارک ہو۔اللہ تعالی ہمیشہ خوشیاں نصیب فرمائے۔آمین
بہت شکریہپہلا ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔
بہت شکریہ۔۔بہت مبارک ہو بھائی
آپ کو آخری بات پہلے نظر آئی۔۔ اسکا جواب پہلے دیا ۔۔ میرے اتنے پیارے پھولوں کا بعد میںسروش فیمیل کا نام کیسے ہوسکتا ہے؟ آپ کے خلوص کا بہت شکریہ
اداس نہ ہوں ہادیہ ۔ کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔ آپ کی غلط فہمی دور ہوئی یہی اچھی بات ہے ۔ سروش صیغۂ مذکر ہے ۔ کیونکہ جبرائیل علیہ السلام کا لقب ہے ، اور عمومی طور پر فرشتہ کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔ فرشتی کبھی سنا ہے؟آپ کو آخری بات پہلے نظر آئی۔۔ اسکا جواب پہلے دیا ۔۔ میرے اتنے پیارے پھولوں کا بعد میں
اور میں نے یہ کب کہا یہ فی میلز کا نام ہے۔۔ میں نے یہ کہا مجھے ایسا لگتا رہا۔۔