جاسمن
لائبریرین
اگر آپ اردو محفل میں کرکٹ میچز کی لڑیاں دیکھنے چل پڑیں تو سروش کو وہاں چوکے چھکے لگاتے دیکھیں گے۔
آج کی گیم کے زمرے میں ورڈل/اردل لڑی میں ملک بوجھتے دکھائی پڑیں گے۔
علم حاصل کرنے اور علم بانٹنے کے ساتھ مدد کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں۔
ایک عجیب بات یہ ہے کہ سروش نے اپنے تعارف کی لڑی شاید کھولی ہی نہیں۔ ان کا پہلا مراسلہ ایک لڑی میں ان کی رائے ہے۔
"آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میں"
گویا نو سال بعد انھیں کسی کیفیت کا احساس ہوا ۔ حق ہا!!!
محفل کے سینئر جناب سروش کو اردو محفل پہ پندرھویں سالگرہ مبارک ہو۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ اور آپ سے جڑے تمام اپنوں کو دونوں جہانوں کی تمام تر خوشیاں، آسانیاں، کامیابیاں، عزت، مرتبے، ترقیاں، رزقِ حلال ، نعمتیں، اپنی رضا، کرم، فضل، لطف و رحم عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ کوئی غم، کوئی آزمائش آپ لوگوں کی زندگی میں نہ آئے۔ آمین!
ثم آمین!

ان کا پہلا کیفیت نامہ سات فروری 2017 کا ہے۔بہت اچھی کاوش ہے اور آپ کا ٹیوٹوریل بہت فائدہ مند ہے۔ بہت شکریہ ۔ اردو کی خدمت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔