تھینک یو ویری مچہیپی برتھ ڈے
تھینک یو ویری مچہیپی برتھ ڈے
کل تھا فیملی نے سرپرائز رکھا تھا افطار کے موقع پر 13 جولائیویسے لئیق بھائی!
آپ کی پروفائل میں تو ابھی تک 37 ہی لکھا ہے۔
اس راز سے بھی پردہ اٹھائیے نا ذرا
اور یہ برتھڈے تھا کب؟ کل مطلب 13 جولائی؟
یا آج 14 جولائی؟؟؟
ہمم ویری گڈ!!!کل تھا فیملی نے سرپرائز رکھا تھا افطار کے موقع پر 13 جولائی
اب تبدیل کرتا ہوں پروفائل کو بھی
اچھا تو کتنے کا لگ رہا ہوں ؟آپ 38 کے تو نہیں لگ رہے بھیا!!!
اسی لئے تو 13 جولائی سرپرائز بن گیاپروفائل میں تاریخ پیدائش 16 جولائی لکھی ہوئی ہے!!!
تھینک یو ڈی کے بھائیہیپی برتھ ڈے لئیق احمد
آمین۔ جزاک اللہ۔ بہت شکریہارے ہمیں دیری ہو گئی !!!!
خیر کوئی بات نہیں ،
سدا ہسدے وسدے روہ ، جند جان سلامت روھے ، کدی رزق دی تھوڑ نا ہووے ، میرا وِیر اپنیاں یاراں وچ چن بن کے رووے ، رب سوہنا بچیاں دی ساریاں خوشیاں ویکھن نصیب کرے ، بھابی تے میرے بھرا دا سنگ ساریاں کالیاں نظراں توں بچیا رووے ،، بھابی نال پیار ایسے طرح بجھیا رووے !! ۔۔۔ رب سوہنا میرے وِیر دی خیر کرے !!
آمین ، چُم آمین!!
اوپر مراسلے میں اسمائلی مس ہوگیا تھا تو یہاں ڈبلتھینک یو ڈی کے بھائی
بہت شکریہ جی میری بیٹی ہے۔سالگرہ مبارک ہو انکل۔۔ یہ آپکی بیٹی ہے؟؟ کیوٹ سی بچی ہے ماشااللہ
اچھا بھائی ٹھیک ہے۔۔بہت شکریہ جی میری بیٹی ہے۔
مگر یہ کیا انکل؟
یہی تو سرپرائز تھاسالگرہ مبارک بھیا
پہلے تو مجھے سمجھ نہیں آیا کہ یہ دھاگہ بھی تہنیتی پیغامات میں نہیں کھولا آپ نے ۔۔
وہ تو لوگوں کے پیغام پڑھ کر سمجھی
اتنا پرانا بھی نہیں ہوا نا دنیا میںاچھا بھائی ٹھیک ہے۔۔
اممم لیٹ فورٹیز۔۔۔اچھا تو کتنے کا لگ رہا ہوں ؟
اسی لئے تو 13 جولائی سرپرائز بن گیا