تعبیر
محفلین
محفل کے واسیوں سنو سنو
2010 میں 26 اپریل کو ہمارے ایک محفلین نے یہاں کی رکنیت اختیار کی تھی اور آج انہیں محفل میں پورے 4 سال ہو گئے ہیں تو چلیں انہیں مبارک باد دیتے
یوں تو ہمارے یہ محفلین بہت کم کم حصہ لیتے ہیں لیکن جب بھی کہیں حصہ لیتے ہیں تو اپنے حوصلہ افزائی اور نرم مزاجی اورظرافت سے بھرپور مراسلوں سے اس کمی کی پوری طرح بھرپائی کرتے ہیں۔
ویسے اتنے سال گزرنے کے باوجود محفل پر یہ نا تو بہت مشہور ہیں اور ہی ہی گمنام پھر بھی ہم انہیں مبارک باد دے ہی دیتے ہیں
نام یا نک سے تو ایک دم ولن لگتے ہیں لیکن کام ولنوں والے بالکل بھی نہیں ہیں
اس کے علاوہ پرانی فلموں کے بھی بہت شوقین یا متاثر لگتے ہیں اور انہی کی پیروی کرتے ہیں کیوں کہ انکا ہر کام یہاں سلو موشن میں ہوتا ہے تبھی تو اتنے سال گزرنے کے باوجود ان کے مراسلوں کے تعداد ابھی تک ڈیڑھ ہزار کے لگ بھگ ہے اور پانچ چھ کوائف نامے لکھنے کی زحمت کے بعد لمبی چھٹی پر ہیں ۔
پرانی فلموں سے متاثر ہونے کے باوجود ڈھشم ڈھشم سے دور رہتے ہیں
مبارک باد / تاسف والے سیکشن میں سب کی خوشیوں میں اور دکھوں میں شریک ہونے کے لیے ہر وقت موجود رہتے ہیں۔
جہاں کہیں لڑائی جھگڑا ہو یہ ان کے بیچ صلح کرانے کے لیے بھی فوراً حاضر رہتے ہیں اور حوصلہ افزائی کے لیے بھی ہر وقت پیش رہتے ہیں
اچھی حس مزاح اور جنرل نالج اور بہت ساری خوبیوں کے ہونے کے باوجود پتہ نہیں کیوں انہیں مشہور ہونے کا بالکل بھی شوق نہیں ہے اور تو اور اتنے سال گزرنے کے باوجود تو ان کے دوستوں کی لسٹ میں(مقتدی) صرف پانچ لوگ ہیں ۔
شاید بسوں اور ٹکروں پر لکھا یہ جملہ انکا فیورٹ ہے کہ
فاصلہ ضروری ہے تبھی تو ان کے اب تک پانچ مقتدی ہیں بس
الجھا دیا نا آپ سب کو کہ یہ ہیں کون آخر ؟
چلیں راز سے پردہ اٹھاتے ہیں اور سب مل کر انہیں مبارک باد دیتے ہیں محفل پر اتنا عرصہ گزارنے اور اپنا قیمتی وقت یہاں کے لیے نکالنے کے لیے مسٹر مسٹری پلس مسٹر طرافت کو ہم سب کی طرف سے ڈھیروں مبارک باد
رانا آپ کو محفل پر چار سال مکمل ہونے اور مسکراہٹیں باٹنے اور معلومات شیئر کرنے لیے تعبیرن جی اور محفل کی جانب سے ڈھیروں مبارک باد
یونہی محفل کی رونقین بڑھاتے اور خوشیاں باٹتے اور لیتے رہیے۔ بہت بہت مبارک ہو اتنے سال یہاں امن اور شانتی کے ساتھ گزارتے اور مسکراہٹیں بانٹنے پر ۔ اللہ آپکو ہمت اور اسپیڈ دے تاکہ آپ جلد از جلد دو ہزار مراسلے پورے کر سکیں