قسط نمبر : 1
اس آرٹیکل میں ہم SEO-Search Engine Optimization کے بارے جاننےکی کوشش کرینگے۔ یعنی یہ کیا ہے؟ اور یہ کس لیےاستعمال ہوتا ہے؟
تمہید۔۔۔
جس طرح کسی عام ضرورت کی چیز مثلا صابن، چائے یا ٹوتھ پیسٹ وغیرہ بنانے والی کمپنیاں ٹیلی وژن، اخبارات، ریڈیو اور دیگر زرائع سے ،
اشتہارات کے زرئعے اشیا کے بارے معلومات لوگوں تک پہنچاتے ہیں بلکل اسی طرح آن لائن تشہیر کی جاتی ہے چاہے وہ کاروبار ہو، تعلیمی ادارہ ہو یا عام ذاتی معلومات پر مبنی ویب سا ئٹ ہو۔ جب تک اس کی باقاعدہ تشہیر نہیں کی جائےگی لوگوں کی رسائی اس تک آسانی سے نہیں ہو سکےگی۔
یعنی ہم کہ سکتے ہیں کہ SEO اصل میں آن لائن تشہیری ذرئعہ ہے۔
عام طور پر ایک غلط فہمی پائی جاتی ہے کہ جیسے ہی کسی نے اپنی ویب سائٹ انٹرنیٹ پہ پبلش کروادی تو وہ سرچ انجن کے زرئعے لوگو ں تک قابل رسا بن جاتی ہے مگر حقیقت اس کے بلکل برعکس ہے۔
ایک دفعہ آپ کی ویب سائٹ آن لائن ہوگئی اس کے بعد SEO کاکام شروع ہوجاتاہے یعنی اپنی ویب سائیٹ کی باقاعدہ تشہیر کرکے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کریں اور زیادہ سے زیادہ لوگ آپ کی ویب سائیٹ تک آجائیں اور اسے استعمال کریں۔
یہ کام انتا مشکل یہیں ہے بلکہ اس کے کرنے کا اپنا ایک فن ہے ہاںالبتہ یہ بات ذہین نشین رہے کہ SEO کے بہت سارے تکینکس ہیں جو کہ بروئے کار لانے پڑتے ہیں۔
شروعات۔۔۔
سب سے پہلے اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کی ویب سائیٹ ہر طرح سے مکمل ہے آپ کی ویب سائٹ کی تشہیر سے پہلے یہ انتہائی ضروری ہے۔ ورنہ ممکن بلکے یقینی ہے کہ آپ لوگوں کا توجہ تو حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں مگر آپ کی سائٹ پہ آنے کے بعد وہاں ان کے لیے کچھ بھی نہ ھو یعنی ابھی تک تو ویب سائٹ مکمل ہی نہیں ہےتو بجائے فائدہ ہونے کے یہ نقصان کا سبب بھی بن جاتا ہے ۔ کیونکہ آپ لوگوں کو اپنی ویب سائٹ پہ بلائیں اور وہاں ان کے لیے کچھ بھی نہ ہو تو پھر بس " شیر آیا شیر آیا۔۔۔۔اس کہانی کے انجام کا میرے خیال میں سب کو پتہ ہے " اور پھر سب کوششیں رائگاں جانے کا قوی اندیشہ ہے۔
امید ہے کہ اس آرٹیکل کے پڑھنے والے سمجھ رہے ہیں کہ SEO کا استعمال کیا ہے اور اس کو کن مقاصد کیلئے اور کب استعمال کیا جاتا ہے ۔
اس قسط کے آخر میں صرف اتنا ہی کہ " پھل موسم دا، گل ویلے دی" یعنی پھل موسم کا اور بات موقع کی۔
اگلی قسط میں مزید آگے پڑینگے مگر آپ کے آرا کا اس بارے انتظار رہے گا۔۔۔۔۔