سرکاری ادویات متحدہ کے گلگت بلتستان امیدواروں کے حوالے

غازی عثمان

محفلین
کراچی میں مرغی بھی مر جائے تو یہ گھسیٹ کر متحدہ کو بیچ میں لا کر کھڑا کر دیتا ہے

ہا ہاہاہہاہاہاہا:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

ویسے یہ بالکل سچی بات ہے ،،، امت اخبار قطعی غیرجانبدار اخبار نہیں ،، بلکہ عوامی سطح پر بھی اسے ایجنسیوں کا اخبار یا ایجنسیوں سے قریبی روابط رکھنے والا اخبار سمجھا جاتاہے،

جہاں تک میں سمحجھتا ہوں یا جن لوگوں کو میں جانتا ہوں وہ زیادہ تر امت کے اندرونی صفحات پڑھنے کے لئے اخبار خریدتے ہیں جو واقعی بہت اچھے ہوتے ہیں، خود میں بھی بڑے عرصے تک امت خریدتا رہا ہوں، صرف ہیری پوٹر کی خاطر،

ویسے اس میں لکھی ہوئی ہرخبر جھوٹ‌ نہیں ہوتی
 
گواہی دینے کا شکریہ
 
فرخ

محفلین
ملک کے چیف جسٹس کے بارے میں یہ الفاظ تو آپ کی اپنی متعصبانہ ذھنیت کو ثابت کرتے ہیں۔۔
ہم نے ایم قیو ایم کے رہنماؤں کے 12 مئی کو اور اس سے پہلے دئے گئے بیانات بھی سُنے تھے اور جس قسم کے الفاظ انہوں نے اس وقت چیف جسٹس آف پاکستان کے بارے میں کہے تھے، وہ تو توہین عدالت کے ذمرے میں‌ آتے ہیں جو بذات خوو ایک جرم ہے۔
مگر اب جب کہ چیف جسٹس پورے پاکستان کی عوامی سپورٹ کے ساتھ واپس اپنی جگہ بحال ہو چُکے ہیں، آپ کا یہ تعصب صاف ظاہر کرتا ہے کہ آپ اسی گھٹیا مشرف کی ذھنیت کی پیروی کرتی ہیں جس کا 3 نومبر کا اقدام غیر قانونی قرار دیا جا چُکا ہے ۔

پہلے اپنے ذھن کو ٹھیک کر لیں، اُمت اخبار خود ہی ٹھیک ہو جائے گا۔

مزید یہ کہ آپ جا کر اپنے چہیتے چیف جسٹس افتخار چوہدری کو اس پر سوموٹو ایکشن لینے کی درخواست ضرور دیجئےگا۔ دونوں صورتوں میں فائدہ ہے، اگر کرپشن کی ہو گی تو پکڑی جائے گی، اور نہ کی ہو گی تو امت اخبار کی کذب بیانی ایک دفعہ پھر کھل کر سامنے آ جائے گی۔

پی ایس:
امت اخبار کے اوپر کئی دفعہ اس فورم پر میں جرح کر چکی ہوں۔ ان میں سے دو مضامین آپ کو اس لنک پر مل جائیں گے www.mqmpakistani.com
 
Top