منتظمین سے گذارش ہے کہ اگر غلط سیکشن میں پوسٹ ہو تو متعلقہ سیکسن میں تبدیل کر دیں
dxbgraphics محفلین نومبر 12، 2009 #1 منتظمین سے گذارش ہے کہ اگر غلط سیکشن میں پوسٹ ہو تو متعلقہ سیکسن میں تبدیل کر دیں
فرخ محفلین نومبر 12، 2009 #2 ویسے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ اکثر سیاسی بھرتیاں ایسے ہی ہوا کرتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
arifkarim معطل نومبر 12، 2009 #3 ہمیں تبھی پاک قوم کی نئی نسل لڑتی جھگڑتی جوان ہوتی ہے۔ انکو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ وہ پاکستانی ہیں۔ نسبت پہلے پوچھتے ہیں۔
ہمیں تبھی پاک قوم کی نئی نسل لڑتی جھگڑتی جوان ہوتی ہے۔ انکو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ وہ پاکستانی ہیں۔ نسبت پہلے پوچھتے ہیں۔