ساتویں سالگرہ سریع ایکٹیویٹی : سرورق ڈیزائن کیجیے

انیس بھائی، لائبریری لوگو کی دو لئیرز نظر آ رہی ہیں۔ ان میں سے ایک مخفی کر دیں۔ آپ یہ چیز لائبریری یو آر ایل میں صاف محسوس کر سکتے ہیں۔ :)
 
جی بالکل! میں سمجھا تھا شاید لوگو کو تھری ڈی کرنے کی غرض سے ایسا کیا گیا ہے۔ دراصل دیا گیا ٹیمپلیٹ میرے پاس صحیح نہیں کھل رہا۔ لیئرز کا ایرر آتا ہے۔
FaQUW.jpg
 
ہم ٹیمپلیٹ درست کر کے زیادہ کلین ٹیمپلیٹ فراہم کرنے کی کوشش کریں گے ان شاء اللہ۔ فی الحال آپ کی ڈیزان میں لوگو ایسے لگ رہا ہے جیسے اس کے استروک یا شیڈو وغیرہ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی ہو لیکن چل جائے گا۔ :)
 
Top