اگر پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بھی ایسی ڈیڈ پچیں بنی تو پاکستانی بلے بازوں کی تو موج ہو جانی ہے
حسیب محفلین جون 30، 2016 #41 اگر پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بھی ایسی ڈیڈ پچیں بنی تو پاکستانی بلے بازوں کی تو موج ہو جانی ہے
عبداللہ محمد محفلین جون 30، 2016 #42 حسیب نے کہا: اگر پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بھی ایسی ڈیڈ پچیں بنی تو پاکستانی بلے بازوں کی تو موج ہو جانی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹیسٹ میں ایسی وکٹس بنانے کا سوال ہی نہیں۔یوں بھی جمی اور براڈ اور انگلینڈ کنڈیشن،مقابلہ سخت ضرور ہے البتہ اس مرتبہ پاکستان کے پاس چانس ضرور ہے کچھ ڈٹے رہنے کا۔
حسیب نے کہا: اگر پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بھی ایسی ڈیڈ پچیں بنی تو پاکستانی بلے بازوں کی تو موج ہو جانی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹیسٹ میں ایسی وکٹس بنانے کا سوال ہی نہیں۔یوں بھی جمی اور براڈ اور انگلینڈ کنڈیشن،مقابلہ سخت ضرور ہے البتہ اس مرتبہ پاکستان کے پاس چانس ضرور ہے کچھ ڈٹے رہنے کا۔