سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا:ٹیسٹ سیریز

ہیراتھ نے دو اوورز میں دو شکار کر کے کینگروزکو مشکل میں ڈال دیا ہے۔
اور اسکے ساتھ ہی وارنر بھی آؤٹ کینگروز تمام تر مشکلات کا شکار÷
114-4
 
محمد وارث

لائبریرین
اس ٹیسٹ کے بعد ٹیسٹ رینکنگ میں انڈیا پہلے اور پاکستان دوسرے نمبر پر آ گیا ہے اور صرف ایک پوائنٹ ہی کا فرق ہے۔
 
اینڈریو ایف فرینینڈو نے ایک ٹویٹ کی ہے۔ اگرچہ مجھے لنکا سے الفت بھی ہے فرنینڈو کے قلم (کی بورڈ) سے پیار بھی ۔ لیکن پھر بھی میری طرف سے صاف انکار اے۔
محمد وارث یاز محمد تابش صدیقی بھائی آپ کیا کہتے ہیں۔
بھائي اس کا ترجمہ فرمائیں گے؟
 
96ء کے ورلڈ کپ فائنل میں، میں ان چند لوگوں میں تھا جو آسٹریلیا کو سپورٹ کر رہے تھے :)
 
بھائي اس کا ترجمہ فرمائیں گے؟
نہیں بھائی نہیں فرمائینگے ۔:D:p
96ء کے ورلڈ کپ فائنل میں، میں ان چند لوگوں میں تھا جو آسٹریلیا کو سپورٹ کر رہے تھے :)
یہ بھی ٹھیک ہو گیا جی۔ہم تو بہت بعد میں سنگا وردھنے کے دور سے لنکا کی الفت میں گرفتار ہوئے ۔ اور پھر اتاپتو،اراوندا اور بالخصوص ارجونا کی محبت کے بھی اسیر ہو گئے۔
 
96ء کے ورلڈ کپ فائنل میں، میں ان چند لوگوں میں تھا جو آسٹریلیا کو سپورٹ کر رہے تھے :)
میں تو ایشیاء کی محبت میں گرفتار تھا.
اور جو آسٹریلیا نے سری لنکا میں کھیلنے سے انکار کیا تھا،اس کا غصہ بھی سری لنکا کی حمایت کا سبب تھا. :)
 
یاز

محفلین
اینڈریو ایف فرینینڈو نے ایک ٹویٹ کی ہے۔ اگرچہ مجھے لنکا سے الفت بھی ہے فرنینڈو کے قلم (کی بورڈ) سے پیار بھی ۔ لیکن پھر بھی میری طرف سے صاف انکار اے۔
محمد وارث یاز محمد تابش صدیقی بھائی آپ کیا کہتے ہیں۔

میرے خیال سے فرنینڈو صاحب نے کچھ ٹھیک ہی فرمایا ہے۔
 
Top