ہرارے میں جاری دوسرے ٹیسٹ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔سری لنکا نے اس وقت 219 رنز بنائے 4 کھلاڑی آوٹ پر۔پہلے دن کے کھیل میں 68 اعشاریہ 5 اوورز ہوچکے ہیں۔