سری لنکا کے دورہ زمبابوے کا آغاز ہورہا ہے۔ہیراتھ پہلی بار اس سری لنکا کے لیے بطورِ کپتان کھیل رہےہیں۔کپتانی کے اپنے پہلے میچ میں ہیراتھ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے،زمبابوے آج اپنا 100واں ٹیسٹ میچ کھیل رہا ہے۔