سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

یاز

محفلین
آج کا کھیل ختم۔ سری لنکا 334 پہ 8 آؤٹ۔ برتری 287 رنز۔
ان کو اسی سکور پہ ڈکلیئر کر دینا چاہئے۔
 

ابن توقیر

محفلین
آج کا کھیل ختم۔ سری لنکا 334 پہ 8 آؤٹ۔ برتری 287 رنز۔
ان کو اسی سکور پہ ڈکلیئر کر دینا چاہئے۔
اتنی "تگڑی" پوزیشن میں ڈکلیئر کرنا ہی بنتا ہے۔عمدہ پرفارمنس ہے ان کی جانب سے۔
ویسے لنکا کو خود بھی یقین نہیں آرہا ہوگا کہ یہ ان سے کیا ہوگیا ہے۔یہ ان کے لیے بھی "اتنی خوشی اتنی خوشی" ہی ہوگا۔
 
آج کا کھیل ختم۔ سری لنکا 334 پہ 8 آؤٹ۔ برتری 287 رنز۔
ان کو اسی سکور پہ ڈکلیئر کر دینا چاہئے۔

اوور نائٹ اسکور میں محض 8 رنز ہی بڑھے-
انتہائی بزدلانہ حرکت- اس سے لنکن مائنڈ سیٹ واضح ہوتا ہے کہ وہ کسقدر بیک فُٹ پر جا چُکے ہیں- یہاں سے جیت بھی جائیں تو شائد حوصلے کو وہ بوسٹ نہ ملے جو اوور نائٹ ڈیکلریشن سے متوقع تھا-
 

یاز

محفلین
اگر شائے ہوپ کو جلد آؤٹ کر پائیں تو سری لنکا کے امکانات روشن ہو سکتے ہیں۔
 
Top