میچ ابھی تک رکا ہوا ہے۔ اب سری لنکا کے چانس بالکل ہی ختم لگ رہے ہیں۔
یاز محفلین جون 18، 2018 #183 اور اب خراب روشنی نے میچ رکوا دیا۔ میرے خیال میں میچ اب ڈرا پہ اختتام پذیر ہو چکا ہے۔
عبداللہ محمد محفلین جون 19، 2018 #184 چتو فیصلوں سے ایسے ہوتا ہے- اچھا ہوا ڈرا ہو گیا- ہرگز بھی جیتنا نہیں چاہئیے تھا لنکا کو-
عبداللہ محمد محفلین جون 23، 2018 #185 کالی آندھی اور لنکا کے درمیان کیربئین سر زمین پر پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ شروع ہو چُکا- کالی آندھی کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ- کالی آندھی کو سیریز میں ایک-صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے- آخری تدوین: جون 23، 2018
کالی آندھی اور لنکا کے درمیان کیربئین سر زمین پر پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ شروع ہو چُکا- کالی آندھی کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ- کالی آندھی کو سیریز میں ایک-صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے-
عبداللہ محمد محفلین جون 23، 2018 #187 لکمل اور کمارا جی نے تو کالی آندھی کا دھڑن تختہ کر ڈالا ہے- 10-3
یاز محفلین جون 23، 2018 #188 ویسٹ انڈیز کی حالت پتلی ہو چکی ہے۔ تاہم فی الحال بارش نے آ کے وکٹوں کی بارش رکوا دی ہے۔
عبداللہ محمد محفلین جون 23، 2018 #189 بارش کے بعد کھیل کا آغاز- بادلوں کی جھڑی نے فی الوقت وکٹوں کی جھڑی روک دی ہے- کالی آندھی 24-3
عبداللہ محمد محفلین جون 24، 2018 #191 ہولڈر اور ڈاروچ جی کی پھر سے شاندار شراکت جاری- 134-5 لگتا ہے بارش کالی آندھی کو سیریز جتوا کر ہی رہے گی-
ہولڈر اور ڈاروچ جی کی پھر سے شاندار شراکت جاری- 134-5 لگتا ہے بارش کالی آندھی کو سیریز جتوا کر ہی رہے گی-
محمد تابش صدیقی منتظم جون 25، 2018 #196 سری لنکا 154 پر آل آؤٹ ویسٹ انڈیز 43 پر 7 آؤٹ یہ ہو کیا رہا ہے؟
یاز محفلین جون 25، 2018 #197 سری لنکا اپنی پہلی اننگز میں 154 پہ آل آؤٹ۔ دوسری اننگز میں ویسٹ انڈیز 42 پہ 7 آؤٹ۔
یاز محفلین جون 25، 2018 #198 محمد تابش صدیقی نے کہا: یہ ہو کیا رہا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو چل، میں آیا ہو رہا ہے۔
محمد تابش صدیقی منتظم جون 26، 2018 #200 ویسٹ انڈیز کے 93 پر آل آؤٹ ہونے کے بعد سری لنکا کے 81 پر 5 آؤٹ ہیں۔ میچ جیتنے کے لیے 63 رنز درکار ہیں۔
ویسٹ انڈیز کے 93 پر آل آؤٹ ہونے کے بعد سری لنکا کے 81 پر 5 آؤٹ ہیں۔ میچ جیتنے کے لیے 63 رنز درکار ہیں۔