سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

یاز

محفلین
میچ کافی دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ بظاہر ویسٹ انڈیز کے جیتنے کے امکانات زیادہ ہیں۔
 
جس طرح کی حرکتیں گیند آج کر رہی ہے اگر کل بھی ایسی ہی تھیں تو کالی آندھی کی ہمت ہے کہ 93 رنز بھی گر گئی تھی۔

33 رنز مزید درکار لنکا کو جیت کے لئے۔
 
پریروں نے کھیل لنکا کی جھولی میں ڈال دیا ہے تقریباً

مزید 15 رنز ہی درکار لیکن ابھی بھی کالی آندھی جادو جگا سکتی۔
 
Top