132 کے اسکور پر چوتھی وکٹ گئی۔ 27 اوور۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 18، 2009 #285 43ویں اوور میں 12 اسکور دیئے۔ 44ویں اوور میں 14 اسکور دیئے۔ مجموعی اسکور 240، چوالیس اوور، چار آؤٹ
شمشاد لائبریرین دسمبر 18، 2009 #286 بڑا اسکور کیا ہے انڈیا نے 301 پچاس اوور، آخری اوور میں دو وکٹیں گئیں۔ سات کھلاڑی آؤٹ۔ 25 اوور میں 125 تھے۔ باقی کے 25 اوور میں 176 کیئے۔
بڑا اسکور کیا ہے انڈیا نے 301 پچاس اوور، آخری اوور میں دو وکٹیں گئیں۔ سات کھلاڑی آؤٹ۔ 25 اوور میں 125 تھے۔ باقی کے 25 اوور میں 176 کیئے۔
عثمان رضا محفلین دسمبر 18، 2009 #287 انڈیا نے اپنے مقررہ 50 اوورز میں 301 رنز بنائے ہیں 7 وکٹوں کے نقصان پر جس میں دھونی کی سنچری بھی شامل ہے
انڈیا نے اپنے مقررہ 50 اوورز میں 301 رنز بنائے ہیں 7 وکٹوں کے نقصان پر جس میں دھونی کی سنچری بھی شامل ہے
عثمان رضا محفلین دسمبر 18، 2009 #288 انڈیا کے 301 رنز کے جواب میں سری لنکا نے 5 اوورز کے اختتام تک 31 رنز بنائے ہیں بغیر کسی نقصان کے
عثمان رضا محفلین دسمبر 18، 2009 #289 انڈیا کے 301 رنز کے جواب میں سری لنکا نے 6 اوورز کے اختتام تک 45 رنز بنائے ہیں بغیر کسی نقصان کے
عثمان رضا محفلین دسمبر 18، 2009 #290 انڈیا کے 301 رنز کے جواب میں سری لنکا نے 7 اوورز کے اختتام تک 59 رنز بنائے ہیں بغیر کسی نقصان کے
عثمان رضا محفلین دسمبر 18، 2009 #291 انڈیا کے 301 رنز کے جواب میں سری لنکا نے 8 اوورز کے اختتام تک 66 رنز بنائے ہیں بغیر کسی نقصان کے
عثمان رضا محفلین دسمبر 18، 2009 #292 انڈیا کے 301 رنز کے جواب میں سری لنکا نے 9 اوورز کے اختتام تک 68 رنز بنائے ہیں بغیر کسی نقصان کے
عثمان رضا محفلین دسمبر 18، 2009 #293 انڈیا کے 301 رنز کے جواب میں سری لنکا نے 10 اوورز کے اختتام تک 81 رنز بنائے ہیں بغیر کسی نقصان کے
عثمان رضا محفلین دسمبر 18، 2009 #295 انڈیا کے 301 رنز کے جواب میں سری لنکا نے 11 اوورز کے اختتام تک 88 رنز بنائے ہیں بغیر کسی نقصان کے
عثمان رضا محفلین دسمبر 18، 2009 #296 انڈیا کے 301 رنز کے جواب میں سری لنکا نے 12 اوورز کے اختتام تک 95 رنز بنائے ہیں بغیر کسی نقصان کے
عثمان رضا محفلین دسمبر 18، 2009 #297 انڈیا کے 301 رنز کے جواب میں سری لنکا نے 13 اوورز کے اختتام تک 99 رنز بنائے ہیں بغیر کسی نقصان کے
عثمان رضا محفلین دسمبر 18، 2009 #300 انڈیا کے 301 رنز کے جواب میں سری لنکا نے 14 اوورز کے اختتام تک 102 رنز بنائے ہیں ایک وکٹ کے نقصان پر