ٹوٹل 206 پر 20 اوور تمام۔
عثمان رضا محفلین دسمبر 12، 2009 #162 سری لنکا نے 20 اوورز کے اختتام پر206 رنز بنائے ہیں 7 وکٹوں کے نقصان پر
شمشاد لائبریرین دسمبر 12، 2009 #163 آخری اوور میں 16 اسکور، مجموعی اسکور 206، سات کھلاڑی آؤٹ 23 اسکور فالتو میں ملے۔ اور یہی انڈیا کو مہنگے پڑ جائیں گے۔
آخری اوور میں 16 اسکور، مجموعی اسکور 206، سات کھلاڑی آؤٹ 23 اسکور فالتو میں ملے۔ اور یہی انڈیا کو مہنگے پڑ جائیں گے۔
فہیم لائبریرین دسمبر 12، 2009 #165 ایک بار کا ہی یاد ہے مجھے۔ جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 2007 کے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں 200 سے اوپر کا ٹارگٹ پورا کرلیا تھا۔
ایک بار کا ہی یاد ہے مجھے۔ جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 2007 کے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں 200 سے اوپر کا ٹارگٹ پورا کرلیا تھا۔
عثمان رضا محفلین دسمبر 12، 2009 #166 انڈیا کو 35۔10 کی اوریج سے 207 رنز جیت کر لئے ضرورت ہیں 20 اوورز میں
عثمان رضا محفلین دسمبر 12، 2009 #167 سری لنکا کے 296 رنز کے جواب میں انڈیا نے 1 اوور کے اختتام پر 9 رنز بغیر کسی نقصان کے
عثمان رضا محفلین دسمبر 12، 2009 #171 سری لنکا کے 206 رنز کے جواب میں انڈیا نے 2 اوور کے اختتام پر 15 رنز بغیر کسی نقصان کے
عثمان رضا محفلین دسمبر 12، 2009 #176 سری لنکا کے 206 رنز کے جواب میں انڈیا نے 3 اوورز کے اختتام پر 29 رنز بغیر کسی نقصان کے