سبحان اللہ جی۔۔۔سر تے ٹوپی تے نیت کھوٹی
اج کل ایہو پردھان نیں ۔ اج دا ایہو رواج اے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بُلھے شاہ جاگ بنا ددھ نئیں جمدا
پانویں لال ہوئے کڑھ کڑھ کے
وہ " مادہ " جس سے دودھ دہی کی صورت جمتا ہے اور مکھن نکلتا ہے ۔ وہ اگر نہ ہو تو چاہے دودھ ابل ابل کر خشک ہوجائے ۔ کبھی بھی دہی کی صورت نہیں جمے گا ۔۔۔ ۔
جس عبادت میں اخلاص نہیں ۔ جس نماز میں یقین نہیں ۔ جس تبلیغ میں اخلاق نہیں ۔ جس عمل میں ادب نہیں ۔ وہ عند اللہ مردود ہی ٹھہریں گے چاہے کتنی بھی ڈوب کر اداکاری کی جائے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
جو اللہ کے بیان فرمائے ہوئے " رحمت للعالمین " کے اسوہ حسنہ کو اختیار نہیں کرتا ۔ وہ کبھی سیدھی سچی راہ نہیں پاتا ۔
حق ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
زیادہ پنجابی نہیں آتی نا اس لئے سمجھ نہیں آیا تھا اب بات سمجھ آگئی بہت شکریہسر تے ٹوپی تے نیت کھوٹی
اج کل ایہو پردھان نیں ۔ اج دا ایہو رواج اے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بُلھے شاہ جاگ بنا ددھ نئیں جمدا
پانویں لال ہوئے کڑھ کڑھ کے
وہ " مادہ " جس سے دودھ دہی کی صورت جمتا ہے اور مکھن نکلتا ہے ۔ وہ اگر نہ ہو تو چاہے دودھ ابل ابل کر خشک ہوجائے ۔ کبھی بھی دہی کی صورت نہیں جمے گا ۔۔۔ ۔
جس عبادت میں اخلاص نہیں ۔ جس نماز میں یقین نہیں ۔ جس تبلیغ میں اخلاق نہیں ۔ جس عمل میں ادب نہیں ۔ وہ عند اللہ مردود ہی ٹھہریں گے چاہے کتنی بھی ڈوب کر اداکاری کی جائے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
جو اللہ کے بیان فرمائے ہوئے " رحمت للعالمین " کے اسوہ حسنہ کو اختیار نہیں کرتا ۔ وہ کبھی سیدھی سچی راہ نہیں پاتا ۔
حق ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ہنستی مسکراتی رہو سدا بٹیا جی ۔زیادہ پنجابی نہیں آتی نا اس لئے سمجھ نہیں آیا تھا اب بات سمجھ آگئی بہت شکریہ
لگتا ہے آپ لوگوں کی ہی دعائیں ہیں جو پریشانیوں سے بھی کھینچ کر باہر لے آتی ہیںہنستی مسکراتی رہو سدا بٹیا جی ۔
مجھے بھی زیادہ نہیں آتی مگر " بلھے شاہ سرکار " اور " وارث شاہ سرکار " کا چونکہ بہت سنا ہے ۔ اس لیئے کچھ کچھ سمجھ آ جاتی ہے ۔۔۔