سر جی کی خدمت میں حاضری

زبردست روداد ۔ بہت خوب

بھیا جانی تو اور بوڑھے وو گئے ہیں :) اور یہ قبلہ کیوں منہ چھپائے پھر رہے ہیں ۔؟ :)

ویسے بری بات مردوں کی محفل میں پرائی بیواؤں کا ذکر نہیں کرتے;)
جیہ میں اس معاملے میں کٹر روایت پرست ہوں
جس وقت تمہارا ذکر ہو رہا تھا اس وقت کمرے میں میرے او ر منصور کے علاوہ اور کوئی نہ تھا :)
 
عمدہ تحریر :)

اگر میں مسٹر بین ہوتا تو یہ حرکت کر ہی بیٹھتا
bean_whistlers_mother.jpg

مزاح برطرف، کافی نورانی چہرہ ہے، چھپانے کا کیا فائدہ؟ :)
کیا کہنے
آپ نے تو کمال کر دیا :laugh::laugh::laugh:
 
منصور مکرم

محفلین
تصویر دکھانا نہ دکھانا آپ کی ذاتی پسند ہے۔ ہمیں ہر طرح سے قبول ہے۔ اس لئے نو ٹینشن :)
یارو ایسی کوئی بات نہیں ،شرم وغیرہ کی،کوئی دوست ملنا چاہے تو گوگل ہینگ آوٹ یا سکائیپ ویڈیو کال پر مل سکتا ہے۔لیکن فی الحال بعض وجوہ کی بناء پر اپنی تصویر سوشل میڈیا یا اوپن فورمز پر شیئر کرنا زیادہ مناسب نہیں سمجھتا۔ان وجوہ میں ایک وجہ شائد سیکورٹی کا مسئلہ بھی ہے۔
 
عثمان

سیکورٹی کا مسئلہ کن کی طرف سے ہے ؟
 
میں روداد پڑھ ہی رہا تھا مگر آپ کی تصویر دیکھ کر سخت غصہ آیا اس لئے پوری روداد بھی نہیں پڑھی ۔اور نہ پڑھنے کا شوق ہے ۔
 
منصور مکرم

محفلین
میں روداد پڑھ ہی رہا تھا مگر آپ کی تصویر دیکھ کر سخت غصہ آیا اس لئے پوری روداد بھی نہیں پڑھی ۔اور نہ پڑھنے کا شوق ہے ۔
شکریہ ۔
آپ کے پاس نظر انداز کرنے کا پورا حق بھی موجود ہے،استعمال کیجئےگا ،کہ شائد بعد میں بھی ایسی تصاویر نظر آجائیں۔
 
منصور مکرم

محفلین
مجھے بے حد غصہ آیا ہے ۔
حضرت معاف کیجئے
بات یہ ہے جناب عالی کہ یہ میری مرضی ہے ،جتنی تصویر دکھانا چاہوں ۔اور یہ ایک آزاد فورم ہے،لھذا مرضی پھر میری
نتائج مجھے بھگتنے پڑتے ہیں ۔آپکو نہیں۔
لیکن اگر پھر بھی شوق ہے میری شکل دیکھنے کا تو ویڈیو کال کی سہولت سے مستفید ہوسکتے ہیں۔
 
آخری تدوین:
Top