قیصرانی
لائبریرین
شکریہ سید بادشاہبالکل درست۔ الیکٹرا آپ کا ہوا۔
شکریہ سید بادشاہبالکل درست۔ الیکٹرا آپ کا ہوا۔
میرا خیال ہے کہ آغا وقار نے "پھڑے" جانے کے ڈر سے اس ظالم دنیا سے کنارہ کشی اختیار کر لی ہےآپ حضرات بھی موضوع سے ہٹ گئے ۔
اس طرح کی اچانگ خاموشی اور منظر عام سے اس بحث کے غائب ہو جانے سے شکوک اور بڑھ گئے ہیں کہ شاید اس شخص کی بات میں کوئی صداقت تھی جس کو دبا دیا گیا ۔
کیا مطلب ؟ اگر وہ ایک فراڈیا تھا تو آپ اور آپ کے قانون نے اسے بھاگنے دیا اور وہ بھاگ گیا ساری قوم کو الو بنا کر ؟ اور اگر اس میں کچھ صداقت تھی تو اس کی قدر دانی کی طرف کسی نے توجہ نہیں کی اور اس کی خبر گیری نہیں کی ؟میرا خیال ہے کہ آغا وقار نے "پھڑے" جانے کے ڈر سے اس ظالم دنیا سے کنارہ کشی اختیار کر لی ہے
ہمارے ہاں بریکنگ نیوز کی حد تک صحافت ہوتی ہے، تحقیقی صحافت نہیں ہوتی۔ جب تک ایک بڑا ایشو ہوگا جو لوگوں کی توجہ اپنی طرف کرا سکے، ہر چینل اس کے پیچھے بھاگے گا۔ جب کھیل ختم تو پیسہ ہضمحالانکہ ہمارے ہاں ایک چھوٹی سے چھوٹی بات کی بال کی کھال اتارنے کے لیے کئی کئی پروگرام ہوتے ہیں اور جہاں تک بات جستجو کی ہے تو اس کے لیے کئی ٹی وی چننلز پر خصوصی پروگرام ہوتے ہیں جیسے میری کہانی میری زبانی ، قیدی نمبر اور ڈھیروں قسم کے دوسرے کرائم شوز ۔ ہونا چاہیے تھا کہ اگر یہ ایک فراڈ اور کرائم تھا تو اتنے بڑے کرائم پر ہر ٹی وی پر پروگرام پیش کیے جاتے اور ساری کہانی اول سے آخر تک سامنے لائی جاتی مگر ایسا کچھ نہیں ملتا تلاش کرنے پر ۔ بس ایک رٹ ہے کہ یہ سب کچھ سائنس کے مسلمہ اصولوں کے خلاف ہے ۔
میں اور میرا قانون نہیں ہے نا یہاں۔ میں پاکستان سے باہر ہوں اور اگرچہ میں اس شخص کو فراڈ مانتا ہوں لیکن میرا خیال ہے کہ اس پر میڈیا کے خلاف بھی کاروائی ہونی چاہئے جنہوں نے اس فراڈ کو اتنا بڑھا چڑھا کر پیش کیا ہےکیا مطلب ؟ اگر وہ ایک فراڈیا تھا تو آپ اور آپ کے قانون نے اسے بھاگنے دیا اور وہ بھاگ گیا ساری قوم کو الو بنا کر ؟ اور اگر اس میں کچھ صداقت تھی تو اس کی قدر دانی کی طرف کسی نے توجہ نہیں کی اور اس کی خبر گیری نہیں کی ؟
دونوں ہی باتیں زندہ قوموں کی نہیں ہیں ۔
جب تک عوامی شعور نہیں بیدار ہوتاہمارے ہاں کب تک سب کچھ اسی طرح کی کنفیوژن کا شکار رہے گا ؟
چلو جی ٹھیک ہے تحقیق نہ سہی ، کوئی کہانی ہی بنا کر پیش کر دیتے سچی یا جھوٹی ۔ کہانی بنانے کے تو ماہر ہیں نہ ہم یا وہ بھی نہیں آتا ۔مگر ایک دم سے سانپ ہی سونگھ گیا اس موضوع کو ۔ہمارے ہاں بریکنگ نیوز کی حد تک صحافت ہوتی ہے، تحقیقی صحافت نہیں ہوتی۔ جب تک ایک بڑا ایشو ہوگا جو لوگوں کی توجہ اپنی طرف کرا سکے، ہر چینل اس کے پیچھے بھاگے گا۔ جب کھیل ختم تو پیسہ ہضم
چلیں مانا کہ پاکستا ن میں شعور نہیں ہے علم اور سائنس کا ،مگر یہ بات تو پوری دنیا میں موضوع بنی ۔ دنیا میں سے کوئی سائنس کا چیمپیئن آتا اور مزید ایک پروگرام کر لیتا اس آغا وقار کے ساتھ کسی ٹی وی چائنل کے توسط سے اور سب کے سامنے کھول کر رکھ دیتا کہ تم اس موقع پر فراڈ کر رہے ہو اور یہاں جھوٹ بول رہے ہو ۔ مگر ایسا بھی نہیں ہوا ۔جب تک عوامی شعور نہیں بیدار ہوتا
چلو جی ٹھیک ہے تحقیق نہ سہی ، کوئی کہانی ہی بنا کر پیش کر دیتے سچی یا جھوٹی ۔ کہانی بنانے کے تو ماہر ہیں نہ ہم یا وہ بھی نہیں آتا ۔مگر ایک دم سے سانپ ہی سونگھ گیا اس موضوع کو ۔
ساری دنیا میں اس طرح کے واقعات ہوتے رہتے ہیں۔ کوئی بھی سنجیدہ سائنس دان اس طرح کی حرکات پر توجہ نہیں دیتا۔ دوسرا پاکستانی سائنس دان جب خاموش ہیں تو بیرونی دنیا کو کیاچ
چلیں مانا کہ پاکستا ن میں شعور نہیں ہے علم اور سائنس کا ،مگر یہ بات تو پوری دنیا میں موضوع بنی ۔ دنیا میں سے کوئی سائنس کا چیمپیئن آتا اور مزید ایک پروگرام کر لیتا اس آغا وقار کے ساتھ کسی ٹی وی چائنل کے توسط سے اور سب کے سامنے کھول کر رکھ دیتا کہ تم اس موقع پر فراڈ کر رہے ہو اور یہاں جھوٹ بول رہے ہو ۔ مگر ایسا بھی نہیں ہوا ۔
یہی تو سوال ہے کہ کیوں خاموش ہیں ۔ ایک ٹی وی پروگرام کریں اور سب کے سامنے اس کے دعووں کی پول کھولیں کہ تم یہاں فراڈ کر رہے ہو یہ بات ایسے نہیں ایسے ہے ۔ مگر خاموشی کئی طرح کے شکوک کو جنم دیتی ہے چلیں آغا تو ٹھہرا نرا جاہل مگر سائنس دان تو علم والے ہیں نا ، ان کو چاہیے علم کے زور سے اس کو رد کریں مگر دور رہ کر نہیں بلکہ جب وہ سب کے سامنے اپنا تجربہ کر کے دکھا رہا ہو اس وقت سب کے سامنے اس کی مشینری اور تجربہ کو رد کر کے دکھائیں ۔تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائےمگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ساری دنیا میں اس طرح کے واقعات ہوتے رہتے ہیں۔ کوئی بھی سنجیدہ سائنس دان اس طرح کی حرکات پر توجہ نہیں دیتا۔ دوسرا پاکستانی سائنس دان جب خاموش ہیں تو بیرونی دنیا کو کیا
جناب آپ کی بات سے مذہب کی توہین کی بو آ رہی ہے ۔ آپ کی بات سے تو لگتا ہے کہ مذہب سرا سر جہالت کا نام ہے (نعوذ باللہ من ذلک )اور رہا علم تو وہ صرف سائنس ہی ہے ۔ایسے فراڈ مذہبی دنیا میں تو شاید کئی صدیاں چل جاتے ہوں، البتہ سائنسی دنیا میں کچھ مہینوں سے زیادہ ٹھہر نہیں سکتے! اس حوالے سے پاکستانی سائنس اور حالات حاضر ملاحظہ ہو:
http://www.newslinemagazine.com/2014/07/the-state-of-science/
دیکھئے جناب، سائنس دانوں نے کئی بار آغا وقار کو چلینج کیا تھا کہ فلاں جگہ آؤ، ساری چیزیں چیک کرتے ہیں اور اگر سچے ہوئے تو بات مان لیں گے۔ ایک بار تو آغا وقار کی گاڑی خراب ہو گئی، دوسری مرتبہ گیس کٹ کام چھوڑ گئی اور پھر اس کے بعد انہوں نے آنا ہی چھوڑ دیا۔ اس سے زیادہ سائنس دان اب کیا کر سکتے ہیںیہی تو سوال ہے کہ کیوں خاموش ہیں ۔ ایک ٹی وی پروگرام کریں اور سب کے سامنے اس کے دعووں کی پول کھولیں کہ تم یہاں فراڈ کر رہے ہو یہ بات ایسے نہیں ایسے ہے ۔ مگر خاموشی کئی طرح کے شکوک کو جنم دیتی ہے چلیں آغا تو ٹھہرا نرا جاہل مگر سائنس دان تو علم والے ہیں نا ، ان کو چاہیے علم کے زور سے اس کو رد کریں مگر دور رہ کر نہیں بلکہ جب وہ سب کے سامنے اپنا تجربہ کر کے دکھا رہا ہو اس وقت سب کے سامنے اس کی مشینری اور تجربہ کو رد کر کے دکھائیں ۔تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائےمگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حالانکہ ہمارے ہاں ایک چھوٹی سے چھوٹی بات کی بال کی کھال اتارنے کے لیے کئی کئی پروگرام ہوتے ہیں اور جہاں تک بات جستجو کی ہے تو اس کے لیے کئی ٹی وی چننلز پر خصوصی پروگرام ہوتے ہیں جیسے میری کہانی میری زبانی ، قیدی نمبر اور ڈھیروں قسم کے دوسرے کرائم شوز ۔ ہونا چاہیے تھا کہ اگر یہ ایک فراڈ اور کرائم تھا تو اتنے بڑے کرائم پر ہر ٹی وی پر پروگرام پیش کیے جاتے اور ساری کہانی اول سے آخر تک سامنے لائی جاتی مگر ایسا کچھ نہیں ملتا تلاش کرنے پر ۔ بس ایک رٹ ہے کہ یہ سب کچھ سائنس کے مسلمہ اصولوں کے خلاف ہے ۔
مذہب ماننے کا نام ہے اور سائنس جاننے کا۔ دونوں کو مکس نہیں کیا جا سکتا کہ دونوں کی ڈومین الگ الگ ہےجناب آپ کی بات سے مذہب کی توہین کی بو آ رہی ہے ۔ آپ کی بات سے تو لگتا ہے کہ مذہب سرا سر جہالت کا نام ہے (نعوذ باللہ من ذلک )اور رہا علم تو وہ صرف سائنس ہی ہے ۔
حالانکہ مذہب کی بنیاد وحی الہی اور سائنس کی بنیاد انسانی تخیلات اور تجربات ہیں ۔ امیدہے کہ آپ اس طرح کی عبارتوں سے پرہیز کریں گے ۔
آغا کو کیا گیا چیلنج اور اس کا چیلنج سے بھاگنا یا اس پر پورا نہ اتر سکنا اس کے تاریخی شواہد کہاں سے مل سکتے ہیں ۔ کوئی لنک کوئی پروگرام ؟دیکھئے جناب، سائنس دانوں نے کئی بار آغا وقار کو چلینج کیا تھا کہ فلاں جگہ آؤ، ساری چیزیں چیک کرتے ہیں اور اگر سچے ہوئے تو بات مان لیں گے۔ ایک بار تو آغا وقار کی گاڑی خراب ہو گئی، دوسری مرتبہ گیس کٹ کام چھوڑ گئی اور پھر اس کے بعد انہوں نے آنا ہی چھوڑ دیا۔ اس سے زیادہ سائنس دان اب کیا کر سکتے ہیں
آغا کو کیا گیا چیلنج اور اس کا چیلنج سے بھاگنا یا اس پر پورا نہ اتر سکنا اس کے تاریخی شواہد کہاں سے مل سکتے ہیں ۔ کوئی لنک کوئی پروگرام ؟
مذہب ماننے اور جاننے دونوں کا نام ہے ۔مذہب ماننے کا نام ہے اور سائنس جاننے کا۔ دونوں کو مکس نہیں کیا جا سکتا کہ دونوں کی ڈومین الگ الگ ہے