سر کے ان حصوں میں درد کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ ہر گز معمولی نہ سمجھئے،

ہادیہ

محفلین
اب مجھے کیوں لگ رہا ہے کہ آپ نے مائنڈ کیا ہے ۔۔ ا
آپ کو ایویں لگ رہا ہے۔ میں نے مائنڈ نہیں کیا۔
میڈیسن کے علاوہ بھی د رد کے کافی علاج ہیں ۔۔ بلکہ آپ کو مجھ سے زیادہ ٹو ٹکے آتے ہوں گے ۔۔
یہ بات تو آپ نے صحیح کی۔ ٹوٹکے تو میں بہت آزماتی ہوں بلکہ کرتی ہوں۔۔۔:)
نیورو پراکس غالباََ نیپروکسن سو ڈیم ہے ۔۔ اگر ایسا ہی ہے تو اس سے بہتر چوائس سنفلکس 550 ملی گرام ہے ۔۔
شکریہ:)
 
Top