سویدا
محفلین
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
مجھے ڈر ہے کہ لوگوںپر زمانہ دراز گزرجائے تو کوئی کہنے والا یہ نہ کہنے لگے کہ ہم رجم کا حکم اللہ کی کتاب میںنہیںپاتے
پھر کہیںلوگ ایسے فریضہ کو چھوڑ کر گمراہ نہ ہوجائیںجو اللہ نے نازل کیا تھا
خوب سن لو کہ رجم کا حکم اس شخص کے لیے حق ہے جو محصن ہونے کی حالت میںزنا کرے جب کہ اس پر گواہیاںقائم ہوجائیںیا حمل ثابت ہوجائے یا ملزم خود اعتراف کرلے۔
صحیحبخاری جلد 2 صفحہ 1007طبع قدیم
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے بھی مروی ہے کہ انہوںنے ایک عورت کو رجم کرنے کے بعد فرمایا میںنے اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق رجم کیا
صحیحبخاری جلد 2 صفحہ 1006 طبع قدیم