سستی کال کیسے کروں

تیشہ

محفلین
ٹھیک ہے میں ابھی کرتا ہوں کال

دس منٹ میں کرنا میں ابھی خواتین کارنر میں ہوں ۔۔۔۔

( اس فون پے رابطہ کرسکتے ہو بشرطیکہ پہلے مجھے بتا دیا جائے کہ باجو میں کال کرنے لگا ہوں ۔۔ ورنہ نا بتانے کی صورت میں صرف بیل ہی بجے گی کیونکہ اس فون کو میں ۔۔ کم کم مگر یوز کرتی ہوں :party:
 
فہیم

لائبریرین
خرم اپنی پوسٹ‌ میں سے املا کی غلطی درست کریں۔
شاید آپ یہ لکھنا چاہ رہے تھے۔

لیکن اللہ پاک یہ بھی فرماتا ہے کہ فضول خرچی سے بچو۔
 
زینب

محفلین
افووووووو چھوڑین سستی مہنگی کو جب کرنی ہو تو اللہ کا نام لے کے کر لی یہ کیا تلاش ہی کرتے رہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
تمہاری طرح مہینے میں ایک دفعہ تھوڑا ہی کال کرنا ہوتی ہے۔ یہاں تو روز نہیں تو دوسرے دن ضرور ہوتی ہے۔ اور پھر خواتین کی باتیں، اللہ میری توبہ۔
 
زینب

محفلین
میں بھی ایک آدھ دن چھوڑ کے ہی کال کرتی ہوں پر دل لگا کے آرام سے گھر کے فون سے ۔جس کو بل دینا ہو گا دیتا پھرے گا سانوں کی ۔۔۔۔۔۔۔۔اب ہم اتنا بھی تیل نا دیں مخالفت میں بندے کو تو پھر ہمارا نام زینبے تو نا ہوا نا
 
تو ایسے کہو ناں کہ تم تو مفت کال کرتی ہے۔

لیکن یہاں‌اپنے پلے سے بل دینا پڑتا ہے۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم کیسی رہی کال ؟ لینڈ لائن پے۔؟ :battingeyelashes:
جی آپی شکریہ میں لکھنے ہی والا تھا لیکن آپ نے پہل کر دی موبائل پر تو آواز کٹ کٹ کر آتی تھی لیکن یہاں بہت اچھی آواز آ رہی تھی ایسا لگ رہا تھا کہ آپ میرے پاس ہی ہیں اور ہاں 2 سینٹ فری منٹ پری بہت مزہ آیا چلو تفصیل سے بات ہوگئی نا اگر موبائل سے کرتا تو کم بات ہوتی چلے اب ایسی پر بات کیا کروں گا ٹھیک ہے نا
 
ہاں بلکل :battingeyelashes: میری طرف بھی آواز بہت کلیر تھی ۔۔، اب اس نمبر پے ہی کیا کرنا جب کبھی کرنا ہو تو کیونکہ یہ بھی لینڈ لائن ہی ہے اور چیپ پڑتا ہے موبائل کی نسبت ۔۔ ۔۔

01dance2.gif
 
زینب

محفلین
تو ایسے کہو ناں کہ تم تو مفت کال کرتی ہے۔

لیکن یہاں‌اپنے پلے سے بل دینا پڑتا ہے۔

تو اور کیا پا جی مفت ہی نا/۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے بھائی جی آپ نے موبائلی کا چیک کیا مجھے لگتا ہے اس کے بھی مختلف ٹائم میں‌حاف ریٹس تو ہوں‌گے ہی
 
تیشہ

محفلین
جی ہاں اب تو ہر ہفتے کے ہفتے آپ کو کال کیا کروں گا آپ تنگ تو نہیں ہونگی نا یہ نا ہو آپ تنگ ہو جائے

zzzbbbbnnnn-1.gif

نہیں بھئی میرا کیا جاتا ہے بھلے جس کا دل ہو ،دن میں کئی کئی بار کرے آئی ڈونٹ مائنڈ ۔۔ تنگ پڑنے والی تو بات ہی نہیں ہے :battingeyelashes: :chatterbox: :party:

thsssss.gif
 
تیشہ

محفلین
جی ہاں اب تو ہر ہفتے کے ہفتے آپ کو کال کیا کروں گا آپ تنگ تو نہیں ہونگی نا یہ نا ہو آپ تنگ ہو جائے

ہیلو ۔۔ ہیلو ۔۔۔ ہیلو ، خرم کیسے ہو۔؟ ٹھیک ٹھاک ناں ؟ کوئی نئی تازی کہ وہی پرانی ؟
اور گھر میں سب خیر خیریت ہے ناں ؟
 
Top