سشمیتا سین کی قرآت اورہمارے سابقہ وزیر داخلہ کی مسلمانیت۔۔اللہ اللہ

فلک شیر

محفلین
انا للہ وانا للہ راجعون...........
شرم ’اُن ‘ کو مگر نہیں آتی........ڈھٹائی کی کوئی حد ہوتی ہے
کیا کہے اب اس پہ کوئی..........
 

ظفری

لائبریرین
عظیم لیڈر کے لیئے : انا للہ وانا للہ راجعون.
شسمیتاسین کے لیئے : سبحان اللہ
اور
حاتم راجپوت کے لیئے : یہ وزیرِداخلہ نہیں بلکہ وزیرِ اعظم تھے ۔ ;)
 
آخری تدوین:

حاتم راجپوت

لائبریرین
عظیم لیڈر کے لیئے : انا للہ وانا للہ راجعون.
شسمیتاشین کے لیئے : سبحان اللہ
اور
حاتم راجپوت کے لیئے : یہ وزیرِداخلہ نہیں بلکہ وزیرِ اعظم تھے ۔ ;)
بلاشبہ۔ پچھلے دور حکومت میں عظیم کارنامے تو یہی صاحب سر انجام دیتے رہے، جن میں سے ایک آپ نے ابھی ابھی ملاحظہ کیا۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
نام رحمان ملک، ایک اسلامی ملک کا وزیر داخلہ اور سورۃ اخلاص تک نہیں آتی۔ اس کے لیے تو شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے ہی، ساتھ ساتھ ان سب کے لیے بھی ڈوب مرنے کا مقام تھا جو غلط سورۃ اخلاص سُن کر ٹھٹھے لگا کر ہنس رہے تھے۔ یہ ہنسے کا نہیں رونے کا مقام تھا۔

انا للہ و انا الیہ راجعون۔
 
Top