سطورِ تپاں۔۔ مجید امجد۔۔۔ تبصرے

الف عین

لائبریرین
مجید امجد کا کچھ کلام مجھے انتر نیٹ پر مختلف فورمس میں دستیاب ہوا ہے۔ اس کے علاوہ ’شبِ رفتہ‘ پہلا مجموعہ، جو اہم ترین بھی ہے، لے کر آیا ہوں۔ کچھ مواد ٹائپ کر رہا ہوں۔
احباب سے درخواست ہے کہ ان کے پاس جو کچھ کلام دستیاب ہو، یہاں پوسٹ کر دیں۔۔ یعنی جو لائبریری ارکان ہیں وہ متعلقہ موضوع میں۔۔ ورنہ جو نہیں ہیں، وہ پسندیدہ کلام کے تانے بانے میں۔
مزید یہ کہ ’شبِ رفتہ‘ میں تین حص؁ ہیں، ان میں ایک حصے کا عنوان ہی سطور؟ تپاں ہے، جس سے میں نے اس ای بک کا نام اخذ کیا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
بہت کچھ کلام مجھے یہاں سے ملا ہے:
http://www.urdulife.com/forum/index.php?showforum=72
اور بات سے بات فورم میں کلام پوسٹ کیا ہے کسی ’بیوقوف‘ نے۔ جی ہاں یہی آئ ڈی ہے اس رکن کی۔ کیا کوئی درست نام بتا سکتا ہے جن کا نام ای بک میں دیا جائے؟ یعنی ٹائپنگ کے کریڈت کے طور پر۔
یا اگر یہ بھی کاپی پیسٹ کا عمل ہے تو پہلے کہاں دستیاب تھا یہ کلام؟
ویسے شبِ رفتہ کی غزلوں میں ہر غزل میں جو میں نے مکمل ٹائپ نہیں کی یہے، دو تین اشعار کا اضافہ ضرور کیا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
فرزانہ نیناں نے اس کتاب پر اپنا تبصرہ لائبریری کے ہی موضوع میں دے دیا ہے۔ میں اسے یہاں منتقل نہیں کر سکا۔ منتظمین ذرا دخل دیں۔
 

F@rzana

محفلین
معذرت خواہ ہوں، میں نے تبصرے کے لیئے علیحدہ دھاگے کی جانب توجہ نہیں دی تھی، پیغام حذف کردیا ہے اور اسے یہاں لکھ رہی ہوں، جو کچھ یوں تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


"
بڑی نوازش، اس نظم کو یہاں شائع کرنے پر آپ کا شکریہ ادا کرتی ہوں،
کاش یہ وصی شاہ کی نظم " کنگن" پر ان کو کریڈٹ دینے والے بھی پڑھ سکتے ۔ ۔ ! "
 
Top