سعادت حسن منٹو، تبصرے

شمشاد

لائبریرین
شکریہ اعجاز بھائی، میں کر دوں گا

اور میں نے الگ سے فائل نہیں بنائی ہوئی، روز کے روز ٹائپ کرتا ہوں، جیسے ہی کوئی افسانہ مکمل ہوتا ہے پوسٹ کر دیتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے “ کھول دو“ اور “ بلاؤز“ ادھر پوسٹ کر دیئے ہیں اور “ کالی شلوار “ میں لکھ چکا تھا، وہ بھی پوسٹ کر دیا ہے۔
 

فرذوق احمد

محفلین
یہ تو ہے مگر ؟؟؟؟؟؟
مگر اُس کے باقی افسانے بھی میری سمجھ میں آتے ہیں ،مگر یہ کچھ زیادہ ہی عجیب تھا میں نے 4 پانچ بار پڑھ لیا ہے :cry:
 

مہوش علی

لائبریرین
شمشاد برادر اور دیگر اراکین،

ہماری لائبریری کی میڈیا وکی سائیٹ 95 فیصد فعال ہو چکی ہے۔

بہت بہتر رہے گا اگر آپ نئے افسانے ڈائریکٹ ہی وہاں پوسٹ کر دیں۔

آپ کی سہولت کے لیے ایک افسانہ بطور سیمپل بنا دیا گیا ہے

linkpage


آپ کو ہر افسانے سے پہلے بس ذیل :) کی معلومات پُر کرنی ہیں اور بس۔ باقی تمام چیزیں مثلا نیویگیشن بار وغیرہ خود پیدا ہو جائیں گی۔

یہ اتنا آسان کام ہے کہ ایک 7 سالہ بچہ بھی بآسانی سے کر سکتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
میں جب بھی خاور بلال صاحب کا اوتار دیکھتا ہوں، مجھے منٹو کا لکھا ہوا " ممد بھائی " افسانہ یاد آتا تھا۔ آج میں نے اس کو لکھ کر پوسٹ کر دیا ہے۔ آپ بھی پڑھیں اور اپنی رائے دیں۔
 
Top