سعدیہ چکن فیکٹری

تعبیر

محفلین
116nhhd.jpg


izcldz.jpg



15f5h5x.jpg




xzxqh.jpg



aujqzd.jpg
 

فخرنوید

محفلین
کتنے ظالم ہیں۔ زبح کرتے وقت سب کو ساتھ ساتھ رکھتے ہیں۔ یعنی ایک دوسرے کے سامنے زبح کرتے ہیں۔ اوپر سے بڑا ظلم دیکھو ان کی گردن ہی دھڑ سے الگ کر دیتے ہیں۔ اتنی سپیڈ سے تکبیر پڑھ لیتے ہوں گے۔
 

علی ذاکر

محفلین
واقعی میں بہت ظالم ہیں سعدیہ پر ذرا بھی رحم نہیں آتا ان کو :grin:

تعبیر یہ کس ملک میں ہے ؟

مع السلام
 

تعبیر

محفلین
یہ تو شاید سعدیہ لکھا ہوا ہے۔
بہرحال اچھی شیئرنگ ہے۔

اوپس شکریہ :nailbiting:
دیکھیں میں نے صحیح کر دیا

کتنے ظالم ہیں۔ زبح کرتے وقت سب کو ساتھ ساتھ رکھتے ہیں۔ یعنی ایک دوسرے کے سامنے زبح کرتے ہیں۔ اوپر سے بڑا ظلم دیکھو ان کی گردن ہی دھڑ سے الگ کر دیتے ہیں۔ اتنی سپیڈ سے تکبیر پڑھ لیتے ہوں گے۔
بالکل مجھے بھی یہی شک ہوتا ہے کہ یہ حلال بھی ہوتے ہونگے کہ نہیں

واقعی میں بہت ظالم ہیں سعدیہ پر ذرا بھی رحم نہیں آتا ان کو :grin:

تعبیر یہ کس ملک میں ہے ؟

مع السلام

ہی ہی ہی سعدیہ پر نہیں چکن پر ذاکر
ویسے لگتا ہے کہ اس چکن کے مالک کا سعدیہ نے دل دکھایا ہو گا یا اس کے دل کے ٹوٹے ٹوٹے کیے ہونگے تبھی اس نے چکن کا یہ نام رکھا اور انتقام کا نیا طریقہ اپنایا :laughing:
علی یہ سعودیہ کی برانچ ہے میرے خیال سے
 

عسکری

معطل
یہ سعودی کی کمپنی ہے یار کبھی چکن کھایا ہو تو پتا ہو نا غریب آدمی آبار وزینی کا سٹمپ نہیں دیکھا:rollingonthefloor:
 

فخرنوید

محفلین
تم تو ایسے اس پر طنز کر رہے تمہیں وہ دن بھول گئے ہیں جب بھنےچنے کھا کر سوتے تھے۔
 

علی ذاکر

محفلین
پاگل وہی تو کہہ رہا ہوں‌ کہ میں صرف مرغی کھاتا ہوں‌یہ نہیں‌دیکھتا کہ کس کمپنی کی ہے !

مع السلام
 

طالوت

محفلین
تعبیر میں سمجھا یہ کوئی چکن شلوار سوٹ کی بات ہو رہی ہے ۔ اچھی تصاویر ہیں اور یہ حلال ہے ۔ رہا تکبیر کا مسلئہ تو ایک مرغی پر ایک بندہ تو نہیں لگا سکتے نہ ۔ جہاں بات ہزاروں لاکھوں کی ہو وہاں ذبیح بھی ایسا ہی ہوتا ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فخر کبھی پاکستان میں گھوم پھر کر دیکھیں تکبیر تو ایک طرف گالیاں دے دے کر جانوروں کو گراتے ہیں ۔۔۔پاکستان میں جہاں اجتماعی قربانیاں کی جاتی ہیں وہاں ٹینٹ نہیں لگائے جاتے ایک ایک گائے بھینس کے لئے سب کو ایک ہی میدان میں ایک دوسرے کے سامنے ذبیح کیا جاتا ہے ۔۔۔ ایویں شک و شبے کا اظہار اچھی بات نہیں ۔
---------------
وسلام
 

طالوت

محفلین
لیکن مرغی کا آم سے خاصا قریب کا تعلق ہے کہ مرغیاں آم کے درخت تلے دانہ چگتی ہیں اور گرمیوں کی گرم دوپہروں میں آرام فرماتی ہیں ۔۔ سعدیہ چکن والوں کا کام خاصا صفائی کا ہے ۔۔ مہنگا تو نہیں ؟
وسلام
 
Top