سعودیہ سے غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی

جس تن لاگی وہ تن جانے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
کنویں کے مینڈک کیا جانیں کہ کنویں سے باہر چار موسم بتاتے کیا گزرتی ہے ۔
اک چھلانگ ماری کنویں سے باہر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ واہ موسم بہت پیارہ ہے ۔
دوسری چھلانگ واپس کنویں میں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ پانی بہت ٹھنڈا ہے ۔
کنویں سے دور رہتے زندگی گزرے تو دور بجنے والے ڈھول اپنی حقیقت کھول دیتے ہیں ۔
کبھی کسی کو یہ سننے کا اتفاق ہوا ہے کہ
ماں مر گئی تو کیا ہوا " امراللہ "
اب عمرہ کرے گا پیسے لگیں گے ۔ چل میرے گھر کے سات چکر کاٹ لے ۔ اور یقین رکھ تیرا عمرہ ہوگیا ۔
۔۔۔ ۔۔
یہ عمرے کی جگہ کفیل کے گھر کے چکر والی بات تو زبان زدِ عام ہے وہاں۔ جب میں نیا نیا سعودیہ میں وارد ہوا 1994 میں، تو ا
اگلے دن ہی یہ واقعہ کسی نے سنایا، اور بعد میں کئی ٹیکسی ڈرائیوروں سے بھی اسی قسم کی کئی باتیں سننے میں آئیں۔۔۔ہم اتنے سادہ تھے کہ الٹا ان لوگوں سے جھگڑتے تھے کہ نہیں یار آپ سنی سنائی بات ک ر رہے ہو، یا یہ کہ سعودی اتنے بھی برے نہیں، ہم سے تو لاکھ درجے اچھے ہیں۔۔۔۔افسوس کہ وہ بلبلے بڑی جلدی brust ہوگئے۔
 

عسکری

معطل
یہ عمرے کی جگہ کفیل کے گھر کے چکر والی بات تو زبان زدِ عام ہے وہاں۔ جب میں نیا نیا سعودیہ میں وارد ہوا 1994 میں، تو ا
اگلے دن ہی یہ واقعہ کسی نے سنایا، اور بعد میں کئی ٹیکسی ڈرائیوروں سے بھی اسی قسم کی کئی باتیں سننے میں آئیں۔۔۔ ہم اتنے سادہ تھے کہ الٹا ان لوگوں سے جھگڑتے تھے کہ نہیں یار آپ سنی سنائی بات ک ر رہے ہو، یا یہ کہ سعودی اتنے بھی برے نہیں، ہم سے تو لاکھ درجے اچھے ہیں۔۔۔ ۔افسوس کہ وہ بلبلے بڑی جلدی brust ہوگئے۔
بہرحال یہ سب ایسا ہے کہ آپ کون ہیں کیسے ہین آپ کے ساتھ برتاؤ بھی ویسا ہو گا ۔ میرا تو یہی تجربہ ہے ۔ :rolleyes:
 

عسکری

معطل
میرا تجربہ ہے کہ جو لوگ اچھے ہیں وہ بہت اچھے ہیں لیکن جو لوگ برے ہیں وہ بھی شرمناک حد تک برے ہیں۔
جو لوگ برے ہیں وہ بھی اگلے کو دیکھ کر برے ہوتے ہیں یقین مانیں :grin: برے لوگ بھی دل مین جیسے بھی ہوں اپنے سے بھاری پر برے نہیں ہوتے :roll: صرف کمزوروں غریبوں اپنے انڈر میں کم کرنے والوں اور ان پر برے ہوتے ہیں جنہیں وہ جانتے ہین کہ یہ کچھ نہیں بگاڑ سکتے :p
 
جو لوگ برے ہیں وہ بھی اگلے کو دیکھ کر برے ہوتے ہیں یقین مانیں :grin: برے لوگ بھی دل مین جیسے بھی ہوں اپنے سے بھاری پر برے نہیں ہوتے :roll: صرف کمزوروں غریبوں اپنے انڈر میں کم کرنے والوں اور ان پر برے ہوتے ہیں جنہیں وہ جانتے ہین کہ یہ کچھ نہیں بگاڑ سکتے :p
اسی سے تو پتہ چلتا ہے کہ اچھا کون ہے اور برا کون،۔۔۔یعنی آزمائش کے وقت۔ ورنہ گرگِ باراں دیدہ بھی وقتِ پیری پرہیزگار ہوجاتا ہے
 

عسکری

معطل
اسی سے تو پتہ چلتا ہے کہ اچھا کون ہے اور برا کون،۔۔۔ یعنی آزمائش کے وقت۔ ورنہ درگِ باراں دیدہ بھی وقتِ پیری پرہیزگار ہوجاتا ہے
اس کی ضرورت نہیں ہے میں نے سعودی مین ہر حال گزارہ ہے اور مجھے پتہ ہے یہ کونسی زبان سمجھتے ہین :grin:
 

عسکری

معطل
اور ایک بات گھٹن کی وجہ سے یہ لوگ اپنی مردانگی اور اہمیت اور پاور کمزوروں پر دکھاتے ہین ایک وجہ یہ بھی ہے ۔ سعودی کا قانون اور لائف سٹائیل ایسا ہے کہ مرد بھی عورتوں کی سی زندگی گزارتے ہین اس لیے ان کو فرسٹریشن نکالنی ہوتی ہے تو بے چارہ عامل خدامہ بیوی بچے ہی بچتے ہیں ان کے پاس

یہ آج کی خبر ہے ایک سعودی نے اپنے بیٹے مار مار کر اور بھوکا رکھ کر قتل کر دیا تشدد سے ۔ اور پولیس کو ٹکا سا جواب دیا کہ اس لیے مارا کہ وہ میری بات نہیں سنتا تھا
http://www.alarabiya.net/ar/saudi-today/2013/06/04/قاتل-ابنه-في-تبوك-ولدي-لم-يكن-يسمع-الكلام-.html

اب ایسے آدمی خدامہ عامل نوکر ڈرائیور بیوی کے ساتھ کیا کرتے ہوں گے اندازہ خود لگا لیں ۔ پر انہی کو وردی والا جب اشارہ کرتا ہے تو یہ ایک قدم بھی آگے نہیں بڑھتے وہیں گاڑی جم جاتی ہے بھیگی بلی بن کر ۔
 
Top