مجھے کچھ معلومات چاہئییں اور مجھے خؤشی ہو گی اگر کوئی صاحب وقت نکال کر میری رہنمائی کر دیں۔
گرائیں محفلین مارچ 9، 2010 #1 مجھے کچھ معلومات چاہئییں اور مجھے خؤشی ہو گی اگر کوئی صاحب وقت نکال کر میری رہنمائی کر دیں۔
گرائیں محفلین مارچ 9، 2010 #3 مجھے ڈاکٹرز کے لئے سعودی بورڈ کے تحت ہونے والے امتحانات کے بارے میں کچھ معلومات چاہئےتھیں۔ ان کی ویب سائٹ پر بہت کچھ ہے مگر میری مطلوبہ معلومات شائد کسی کونے کھدرے میں ہیں، مل نہیں رہیں۔
مجھے ڈاکٹرز کے لئے سعودی بورڈ کے تحت ہونے والے امتحانات کے بارے میں کچھ معلومات چاہئےتھیں۔ ان کی ویب سائٹ پر بہت کچھ ہے مگر میری مطلوبہ معلومات شائد کسی کونے کھدرے میں ہیں، مل نہیں رہیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 9، 2010 #4 ایک ڈاکٹر صاحب میرے جاننے والے ہیں، لاہور سے ان کا تعلق ہے۔ ان سے رابطہ کرتا ہوں اور اگر ان کا ای میل پتہ مل گیا تو آپ کو بھجوا دوں گا۔
ایک ڈاکٹر صاحب میرے جاننے والے ہیں، لاہور سے ان کا تعلق ہے۔ ان سے رابطہ کرتا ہوں اور اگر ان کا ای میل پتہ مل گیا تو آپ کو بھجوا دوں گا۔