تفسیر نے کہا:پاکستانی بھائ ۔ مجھے کیوں کنفیوز کرتے ہیں آپ تو پاکستان میں ہیں نا۔
شمشاد نے کہا:میں آج ڈاکٹر ذاکر نائیک کے لیکچر میں گیا تھا، بلکہ بمع اہل و عیال گیا تھا۔ گو کہ خاصا دور تھا۔
بہت اچھا رہا۔ بہت زیادہ رش تھا۔ پروگرام تین گھنٹے سے زیادہ چلا۔
آئیندہ بھی کوئی ایسا پروگرام ہو تو مطلع کیجیئے گا۔
ماہ وش نے کہا:شمشاد بھائی ڈاکٹر نائک کا لیکچر لکھ کر محفل پر چھاپ دیں تاکہ دوسرے بھی مستفیذ ہو سکیں ۔ عین ثواب کا کام ہوگا